تازہ ترین

نیتن یاہو کی گرفتاری؟ ٹرمپ نے میئر ممدانی سے ملاقات کے بعد اہم بیان دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں نیویارک کے نو منتخب میئر ظہران ممدانی سے ملاقات کی، جس دوران دونوں رہنماؤں نے مشترکہ اور بین الاقوامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ظہران ممدانی کے ساتھ ملاقات انتہائی مثبت اور مؤثر […]

نیتن یاہو کی گرفتاری؟ ٹرمپ نے میئر ممدانی سے ملاقات کے بعد اہم بیان دے دیا Read More »

ٹرمپ اور میئر ظہران ممدانی کی ملاقات، امید ہے نئے میئر شہر میں مثبت تبدیلی لائیں گے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں نیویارک کے نو منتخب میئر ظہران ممدانی سے ملاقات کی، جس دوران دونوں رہنماؤں نے مشترکہ اور بین الاقوامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ظہران ممدانی کے ساتھ ملاقات انتہائی مثبت اور مؤثر

ٹرمپ اور میئر ظہران ممدانی کی ملاقات، امید ہے نئے میئر شہر میں مثبت تبدیلی لائیں گے Read More »

ضمنی انتخابات:حکومت نے امن و امان کے پیش نظر انتخابی حلقوں میں پاک فوج تعینات کر دی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی چند نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے دوران سکیورٹی یقینی بنانے کے لیے فوجی دستے تعینات کر دیے ہیں۔ حکام کے مطابق انتخابی حلقوں میں فوجی دستے 22 سے 24 نومبر تک موجود رہیں گے اور ریزرو فورس کے طور پر ڈیوٹی سر انجام

ضمنی انتخابات:حکومت نے امن و امان کے پیش نظر انتخابی حلقوں میں پاک فوج تعینات کر دی Read More »

شدید دھند کے باعث پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی انٹرچینج تک موٹروے ایم ون بند

پشاور: پشاور اور گرد و نواح میں شدید دھند اور حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث موٹروے ایم ون پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی انٹرچینج تک عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ موٹروے استعمال کرنے والے شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اور

شدید دھند کے باعث پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی انٹرچینج تک موٹروے ایم ون بند Read More »

ضمنی انتخابات کا فیصلہ کل، الیکشن مہم ختم، جلسے جلوسوں پر پابندی

اسلام آباد: قومی اور صوبائی اسمبلی کی 13 نشستوں پر ضمنی انتخابات کل اتوار کو ہوں گے۔ جس کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم ختم ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس دوران جلسے، جلوس، ریلیاں اور کارنر میٹنگ پر پابندی ہوگی۔ وفاقی حکومت نے ضمنی انتخابات کے دوران سکیورٹی کے انتظامات

ضمنی انتخابات کا فیصلہ کل، الیکشن مہم ختم، جلسے جلوسوں پر پابندی Read More »

بنوں: سی ٹی ڈی پر فتنہ الخوارج کا حملہ، پولیس کی بروقت کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک

پشاور: بنوں کے ڈومیل ہلال چوک میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی اے پی سی پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے فوری اور بھرپور جوابی کارروائی کی جس میں 5 حملہ آور ہلاک ہوگئے۔ بدقسمتی سے جوابی فائرنگ کے دوران دو مقامی شہری بھی شہید ہوگئے۔

بنوں: سی ٹی ڈی پر فتنہ الخوارج کا حملہ، پولیس کی بروقت کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک Read More »

عوام کو اندرونی اور بیرونی دشمنوں کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح متحد ہونا ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر کا جامعۃ الرشیدکراچی میں اجتماع سے خطاب

کراچی: کراچی میں جامعۃ الرشید کے سالانہ فضلاء تربیتی اجتماع میں شرکت کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل احمد شریف چوہدری نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ملک کی سلامتی، فوج کے کردار اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ جامعۃ الرشید کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اعلامیے کے

عوام کو اندرونی اور بیرونی دشمنوں کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح متحد ہونا ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر کا جامعۃ الرشیدکراچی میں اجتماع سے خطاب Read More »

بلا سود قسطوں پر اپنی پسندیدہ ہونڈا بائیک حاصل کریں

بینک الفلاح نے اپنے صارفین کے لیے ہونڈا موٹر سائیکل کی خریداری کے لیے ایک نئی فنانسنگ اسکیم کا اعلان کیا ہے، جس میں زیرو فیصد مارک اپ کے ساتھ آسان اقساط کی سہولت دی گئی ہے۔ یہ پیشکش محدود مدت کے لیے دستیاب ہے اور خاص طور پر ان صارفین کے لیے تیار کی

بلا سود قسطوں پر اپنی پسندیدہ ہونڈا بائیک حاصل کریں Read More »

شاہد آفریدی کا لنڈی کوتل دورہ، نوجوانوں کیلئے کھیل و ترقیاتی سہولیات کا اعلان

ضلع خیبر: خیبر کے علاقے باچہ مینہ میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے مقامی نوجوانوں کے ساتھ کرکٹ کھیل کر ان کے لیے خوشگوار لمحے تخلیق کیے۔ اس موقع پر انہوں نے نوجوانوں کے مسائل سنے اور گپ شپ کے دوران کرکٹ گراؤنڈ میں دیوار اور پچ بنانے کا اعلان

شاہد آفریدی کا لنڈی کوتل دورہ، نوجوانوں کیلئے کھیل و ترقیاتی سہولیات کا اعلان Read More »

ضمنی انتخابات،اے این پی پنجاب کا مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان

پنجاب میں ضمنی انتخابات میں عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) پنجاب نے مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی پنجاب کے صوبائی جنرل سیکریٹری امیر بہادر خان ہوتی نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں عوامی نیشنل پارٹی پنجاب مسلم لیگ ن کے نامزد

ضمنی انتخابات،اے این پی پنجاب کا مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان Read More »

Scroll to Top