بھارت سے جنگ کے بعد پاکستان کا اسٹینڈرڈ سب کے سامنے ہے، مودی منہ چھپا رہا ہے، بلاول کا ردعمل
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت سے جنگ کے بعد پاکستان نے اپنے اسٹینڈرڈ کو واضح طور پر دنیا کے سامنے رکھا ہے، جبکہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اپنی ناکامیوں سے دنیا سے منہ چھپا رہے ہیں۔ مظفرآباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ جب نمائندہ […]










