وفاقی آئینی عدالت نے اپنا پہلا بڑا فیصلہ سنا دیا
وفاقی آئینی عدالت نے کنگ ایڈورڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری کے خلاف لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے اپنا پہلا بڑا فیصلہ سناتے ہوئے کنگ ایڈورڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری کے خلاف لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا […]
وفاقی آئینی عدالت نے اپنا پہلا بڑا فیصلہ سنا دیا Read More »










