پی ایس ایل 11، کیٹیگریز کی فہرست جاری، کن کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا؟
پی ایس ایل انتظامیہ کے مطابق ایمرجنگ کیٹیگری میں مجموعی طور پر 14 کھلاڑیوں کی کیٹیگری رینیو کی گئی ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے سعد مسعود، محمد شہزاد اور غازی غوری کو ایمرجنگ کیٹیگری میں برقرار رکھا گیا ہے۔ کراچی کنگز سے وابستہ ریاض اللہ، فواد علی اور سعد بیگ بھی ایمرجنگ […]
پی ایس ایل 11، کیٹیگریز کی فہرست جاری، کن کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا؟ Read More »










