کاروبار

ملک میں پیٹرولیم کھپت میں اضافہ، اعداد و شمار جاری

اسلام آباد: پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں رواں مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے مطابق مجموعی کھپت میں 3.5 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق ٹرانسپورٹ سیکٹر کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں 6.7 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ اس شعبے کا ایندھن کی […]

ملک میں پیٹرولیم کھپت میں اضافہ، اعداد و شمار جاری Read More »

ایزی پیسہ کی سروسز میں تکنیکی خرابی، کمپنی کی صارفین سے معذرت اور جلد بحالی کی یقین دہانی

پاکستان کے معروف ڈیجیٹل مالیاتی پلیٹ فارم ایزی پیسہ نے اپنی سروسز میں تکنیکی مسائل کی تصدیق کرتے ہوئے صارفین کو درپیش مشکلات پر معذرت کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک اہم نوٹس میں کمپنی نے بتایا کہ کچھ صارفین کو وقفے وقفے سے سروس میں خلل کا سامنا ہےجس کی وجہ

ایزی پیسہ کی سروسز میں تکنیکی خرابی، کمپنی کی صارفین سے معذرت اور جلد بحالی کی یقین دہانی Read More »

حکومت نے قومی اقتصادی سروے 26-2025 جاری کردیا

حکومت نے قومی اقتصادی سروے 26-2025 جاری کردیا

وفاقی حکومت نے مالی سال 2025-26 کا قومی اقتصادی سروے باقاعدہ طور پر جاری کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں ایک اہم پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے سروے کے اہم خدوخال پیش کیے۔ انہوں نے بتایا کہ اندرونی و بیرونی چیلنجز اور شدید عالمی و علاقائی غیر یقینی صورتحال کے

حکومت نے قومی اقتصادی سروے 26-2025 جاری کردیا Read More »

کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت میں آج ایک بار پھر بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

عالمی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی نمایاں ہونے لگے، جہاں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں آج ایک بار پھر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 9 ہزار 720 روپے کی بڑی کمی ہوئی،

سونے کی قیمت میں آج ایک بار پھر بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

سولر پینلز سستے ہوئے یا مہنگے؟ قیمتیں کہاں پہنچ گئیں، نئے ریٹس سامنے آگئے

بجٹ سے پہلے بڑی خبر! آئی ایم ایف نے سولر پینلز پر مجوزہ ٹیکس واپس لے لیا

سولر پینلز پر مجوزہ ٹیکس نہ بڑھانے پر آئی ایم ایف کی رضامندی، اہم پیش رفت سامنے آگئی عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں سولر پینلز کی مصنوعات پر مجوزہ ٹیکس میں اضافہ نہ کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے، جسے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری میں ایک اہم

بجٹ سے پہلے بڑی خبر! آئی ایم ایف نے سولر پینلز پر مجوزہ ٹیکس واپس لے لیا Read More »

عالمی منڈی میں تیل مہنگا، کیا پاکستان میں پٹرول کی قیمتیں پھر بڑھ جائیں گی؟ جانیے

عالمی منڈی میں تیل مہنگا، کیا پاکستان میں پٹرول کی قیمتیں پھر بڑھ جائیں گی؟ جانیے

عالمی توانائی منڈیوں میں ایک بار پھر ہلچل دیکھی جا رہی ہے، جہاں امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات نمایاں ہونے لگے ہیں۔ جغرافیائی سیاسی تناؤ کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 1.54 فیصد اضافے کے

عالمی منڈی میں تیل مہنگا، کیا پاکستان میں پٹرول کی قیمتیں پھر بڑھ جائیں گی؟ جانیے Read More »

40 ہزار مالیت والے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی

نیشنل سیونگز سینٹر نے 40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ اس قرعہ اندازی کا سب سے بڑا اور پہلا انعام پانے والا خوش قسمت بانڈ نمبر810678 ہے جنہوں نے پورے 8 کروڑ روپے کی بھاری رقم اپنے نام کر لی ہے۔ دوسرے انعام کے

40 ہزار مالیت والے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی Read More »

حکومت کا قومی بچت سکیموں کے منافع میں اضافے کا اعلان

وفاقی حکومت نے قومی بچت (نیشنل سیونگز) اور سروا اسلامک اسکیموں کے شرح منافع میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے جس کا فوری اطلاق آج 10 جون سے ہوگا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیشل سیونگز سرٹیفکیٹ پر پہلے پانچ منافعوں کے لیے سالانہ شرح بڑھا کر 12.4 فیصد جبکہ

حکومت کا قومی بچت سکیموں کے منافع میں اضافے کا اعلان Read More »

سونے کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ، فی تولہ ہزاروں روپے سستا ہو گیا

سونے کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ، فی تولہ ہزاروں روپے سستا ہو گیا

مقامی اور عالمی گولڈ مارکیٹس میں ایک روز کے وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 12 ہزار 627 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 42 ہزار 436 روپے پر آ گیا

سونے کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ، فی تولہ ہزاروں روپے سستا ہو گیا Read More »

اوورسیز پاکستانیوں نے ڈالرز وطن بھیجنے کی نئی تاریخ رقم کر دی، پاکستان کتنے ڈالر آئے؟ جانئے

اوورسیز پاکستانیوں نے بیرون ملک سے ترسیلات زر میں نئی تاریخ رقم کر دی ہے، جب کہ مئی کے دوران سوا چار ارب ڈالر وطن بھیج کر ایک نیا ریکارڈ قائم کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق مئی میں ترسیلات زر میں ماہانہ بنیاد پر 20 فیصد جبکہ سالانہ بنیاد

اوورسیز پاکستانیوں نے ڈالرز وطن بھیجنے کی نئی تاریخ رقم کر دی، پاکستان کتنے ڈالر آئے؟ جانئے Read More »

Scroll to Top