کاروبار

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونا سستا ہوا یا مہنگا، تازہ ترین قیمتیں جانیے

عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کے روز سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کوئی اتار چڑھاؤ دیکھنے میں نہیں آیا اور نرخ گزشتہ سطح پر برقرار رہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت کسی بھی تبدیلی کے بغیر 4 ہزار 548 ڈالر کی سطح پر مکمل طور پر مستحکم […]

سونا سستا ہوا یا مہنگا، تازہ ترین قیمتیں جانیے Read More »

برآمدی گندم کی قیمت کتنی ہوگی؟ وفاقی وزیر نے بری خبر سنادی

خیبرپختونخوا حکومت میدان میں آگئی، 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے زرعی شعبے کو سہارا دینے اور کسانوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے بتایا کہ صوبائی حکومت اپنے وسائل سے 3500 روپے فی من کے حساب سے گندم خریدے

خیبرپختونخوا حکومت میدان میں آگئی، 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں زبردست کمی، شہریوں کیلئے صبح صبح اچھی خبر آگئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد توانائی کی عالمی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق پیر کے روز ابتدائی ایشیائی ٹریڈنگ میں خام تیل کی قیمتیں 2 فیصد سے زائد کم ہو گئیں۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں زبردست کمی، شہریوں کیلئے صبح صبح اچھی خبر آگئی Read More »

سونے کی قیمت میں اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونے کی قیمت میں اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے، جس کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ رک گیا ہے۔ عالمی مارکیٹ کے اثرات کے باعث مقامی سطح پر فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 77 ہزار 162 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح 10

سونے کی قیمت میں اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

موبائل فونز مزید مہنگے ہونیوالے ہیں؟ بڑی وجہ نے صارفین کو پریشان کر دیا

دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) ٹیکنالوجی کے تیزی سے بڑھتے استعمال نے موبائل فونز کی قیمتوں میں اضافے کے خدشات بڑھا دیے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اگلے سال موبائل فونز کی قیمتوں میں سات سے پندرہ فیصد تک اضافہ ہو سکتا ہے رپورٹس کے مطابق مصنوعی ذہانت کے مراکز اور بڑے کمپیوٹر نظاموں

موبائل فونز مزید مہنگے ہونیوالے ہیں؟ بڑی وجہ نے صارفین کو پریشان کر دیا Read More »

مشرق وسطی کشیدگی ! پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق اہم قدم اٹھا لیا، بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر پاکستان نے جون کے مہینے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائر محفوظ کر لیے ہیں تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ایندھن کی فراہمی متاثر نہ ہو۔ وزارتِ پیٹرولیم کے حکام کے مطابق جون کیلئے 446 میٹرک ٹن خام تیل محفوظ کیا گیا ہے، جبکہ 201

مشرق وسطی کشیدگی ! پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق اہم قدم اٹھا لیا، بڑا فیصلہ سامنے آ گیا Read More »

معاشی صورتحال خراب،بھارتی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر گر گیا

معاشی صورتحال خراب،بھارتی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر گر گیا

بھارت کی معاشی صورتحال میں دباؤ کے باعث بھارتی روپیہ ایک بار پھر شدید گراوٹ کا شکار ہو گیا ہے اور تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی روپیہ میں 0.3 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد ایک امریکی ڈالر 96.2275 بھارتی روپے تک پہنچ گیا۔

معاشی صورتحال خراب،بھارتی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر گر گیا Read More »

کیا پیٹرول گاڑیوں کا دور ختم ہو رہا ہے؟ پاکستان میں نیا رجحان تیزی سے بڑھنے لگا

کیا پیٹرول گاڑیوں کا دور ختم ہو رہا ہے؟ پاکستان میں نیا رجحان تیزی سے بڑھنے لگا

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں کی طلب میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر اس شعبے کو مضبوط انفراسٹرکچر، آسان فنانسنگ اور مستقل حکومتی پالیسی کی حمایت حاصل ہو تو یہ صنعت تیزی سے ترقی کر سکتی ہے۔ الیکٹرک گاڑیوں کی

کیا پیٹرول گاڑیوں کا دور ختم ہو رہا ہے؟ پاکستان میں نیا رجحان تیزی سے بڑھنے لگا Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تین ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گئیں

خام تیل پھر مہنگا ہو گیا، قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں،صبح صبح بری خبر آگئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ یو اے ای پر حالیہ حملوں اور ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کی خبروں کے بعد عالمی مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہو گئی، جس کے اثرات براہ راست تیل کی قیمتوں پر پڑے ہیں۔ مارکیٹ ذرائع

خام تیل پھر مہنگا ہو گیا، قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں،صبح صبح بری خبر آگئی Read More »

پاکستان میں 3 ماہ میں رجسٹرڈ نئی کمپنیوں کی حیران کن تعداد سامنے آگئی

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے اصلاحاتی اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے، ملک میں کمپنیوں کی رجسٹریشن اور ریگولیٹری کمپلائنس میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایس ای سی پی کے مطابق رواں سال فروری سے اپریل کے دوران 10 ہزار 511 نئی کمپنیاں رجسٹر ہوئیں جو

پاکستان میں 3 ماہ میں رجسٹرڈ نئی کمپنیوں کی حیران کن تعداد سامنے آگئی Read More »

Scroll to Top