مہنگائی کا ایک اور وار! گھی اور آئل کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں
ملک میں مہنگائی کا ایک اور جھٹکا، گھی اور آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد عوام کی پریشانی مزید بڑھ گئی ہے۔ ہول سیل مارکیٹ میں کریانہ مرچنٹس کے مطابق مختلف اقسام کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق درجہ […]
مہنگائی کا ایک اور وار! گھی اور آئل کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں Read More »










