پراپرٹی خریدنے والوں کیلئے خوشخبری، ٹیکس شرح میں بڑی کمی
پنجاب حکومت نے پراپرٹی مالکان کے لیے بڑا ریلیف دیتے ہوئے اسٹامپ ڈیوٹی کی شرح میں نمایاں کمی کر دی ہے۔ اس فیصلے کے بعد صوبے بھر میں جائیداد کی خرید و فروخت پر عائد ٹیکس نظام میں اہم تبدیلی متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق مجوزہ ترمیم کے تحت اسٹامپ ڈیوٹی کی موجودہ شرح 3 […]
پراپرٹی خریدنے والوں کیلئے خوشخبری، ٹیکس شرح میں بڑی کمی Read More »










