پختونخوا ڈیجیٹل

افغان کالونی

مانسہرہ میں گھر کےاندر گھس کر فائرنگ سے 3 بھائی جاں بحق

 مانسہرہ: پولیس حکام کے مطابق کے علاقے کرکلا میں رشتے کے تنازع پر مخالفین کی جانب سے گھر کے اندر گھس کر فائرنگ کا واقعہ سامنے آیا ہے ، جہاں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک بچہ شدید زخمی ہو گیا ۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مخالفین کی فائرنگ […]

مانسہرہ میں گھر کےاندر گھس کر فائرنگ سے 3 بھائی جاں بحق Read More »

کامن ویلتھ گیمز،پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم جیولن تھرو کے فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئے

کامن ویلتھ گیمز،پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم جیولن تھرو کے فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئے

کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو مقابلے میں پاکستان کے ارشد ندیم  ٹائٹل کا دفاع کرنے میں ناکام رہے اور میڈل کی دوڑ سے باہر ہو گئے ۔ گلاسگو میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو کے فائنل میں فائنل میں مجموعی طور پر 12 ایتھلیٹس شریک تھے۔ ارشد ندیم کی پہلی تھرو فاؤل

کامن ویلتھ گیمز،پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم جیولن تھرو کے فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئے Read More »

کامن ویلتھ گیمز

کامن ویلتھ گیمز میں فاطمہ زہرا کانسی کا تمغہ جیتنے والی پہلی پاکستانی باکسر بن گئیں

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز کی 60 کلوگرام کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیت کر پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں،قومی باکسر کو سیمی فائنل میں کینیڈا کی کھلاڑی سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ گلاسگو میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا کو سیمی فائنل میں کینیڈین باکسر ماریا

کامن ویلتھ گیمز میں فاطمہ زہرا کانسی کا تمغہ جیتنے والی پہلی پاکستانی باکسر بن گئیں Read More »

باجوڑ: بجلی کے کھمبے پر تنازع، 2 فریقین کے درمیان تصادم میں 13 افراد زخمی

کوہاٹ: پل سے رکشہ نیچے گرنے سے 2 خواتین جاں بحق، 8 افراد زخمی

کوہاٹ میں پنڈی روڈ پر ایک افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں لوڈر رکشہ انٹرچینج پل سے نیچے گر گیا،حادثہ میں 2خواتین موقع پر ہی جاں بحق جبکہ بچوں اور ایک خاتون سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے وقت رکشے میں کل 10 افراد سوار تھے۔ واقعہ کی اطلاع

کوہاٹ: پل سے رکشہ نیچے گرنے سے 2 خواتین جاں بحق، 8 افراد زخمی Read More »

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ، حلقہ بندیوں کاشیڈول جاری

اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن نے تیاریاں تیز کرتے ہوئے حلقہ بندیوں کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق اسلام آباد میں حلقہ بندیوں کا باقاعدہ آغاز یکم اگست سے ہو رہا ہے جو 13 اکتوبر 2026 تک مکمل کیا جائے گا۔ پنجاب

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ، حلقہ بندیوں کاشیڈول جاری Read More »

مردان: ایف آئی اے اور ڈرگ انسپکٹر کی مشترکہ کارروائی، غیر قانونی بھارتی ادویات برآمد

اخونزدہ فضل حق مردان میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کمپوزٹ سرکل نے مقامی ڈرگ انسپکٹر کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایک فرٹیلٹی انسٹیٹیوٹ پر چھاپہ مار کر غیر قانونی طور پر ذخیرہ کی گئی بھارتی ادویات برآمد کر لیں۔ برآمد شدہ ادویات میں یوفولیٹروپن (Urofollitropin) اور سیٹروریلکس ایسیٹیٹ 0.25 ملی گرام (Cetrorelix

مردان: ایف آئی اے اور ڈرگ انسپکٹر کی مشترکہ کارروائی، غیر قانونی بھارتی ادویات برآمد Read More »

پختون ڈیجیٹل کے نام اور لوگو کا غلط استعمال، فیک پیج کے ذریعے عوامی و سرکاری دفاتر کو گمراہ کرنے کا انکشاف

شاکر خان وزیر شمالی وزیرستان میں ملک کےمعروف اور مقبول میڈیا پلیٹ فارم “پختون ڈیجیٹل” کے نام کا غلط فائدہ اٹھانے اور اس کے برانڈ کو نقصان پہنچانے کے لیے کچھ عناصر کی جانب سے جعل سازی کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق علاقے کے کچھ نام نہاد صحافیوں نے پختون ڈیجیٹل کی شہرت

پختون ڈیجیٹل کے نام اور لوگو کا غلط استعمال، فیک پیج کے ذریعے عوامی و سرکاری دفاتر کو گمراہ کرنے کا انکشاف Read More »

کرم: جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق، صدمے سے تیسرا شخص بھی چل بسا

کرم: جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق، صدمے سے تیسرا شخص بھی چل بسا

ضلع کرم کے علاقے ڈال میں چچازاد بھائیوں کے درمیان جائیداد کے تنازع پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں دو سگے بھائی جاں بحق ہو گئےجبکہ ایک اور شخص صدمہ برداشت نہ کرنے کے باعث دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ معمولی تکرار کے بعد

کرم: جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق، صدمے سے تیسرا شخص بھی چل بسا Read More »

پشاور بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا شیڈول جاری کردیا

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کے باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ترجمان پشاور بورڈ کے مطابق امتحانی نتائج 4 اگست کو دوپہر 2 بجے بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ پر جاری کیے جائیں گےجبکہ اسی روز نمایاں کارکردگی دکھانے والے پوزیشن ہولڈر طلبہ کے اعزاز

پشاور بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا شیڈول جاری کردیا Read More »

کلاؤڈ برسٹ کا خدشہ،ناران سے جھیل سیف الملوک جانے والی روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند

شدید بارشوں اور ممکنہ کلاؤڈ برسٹ (بارش کے شدید طوفان) کے خدشے کو مدنظر رکھتے ہوئے ناران سے جھیل سیف الملوک جانے والی سڑک کو ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ محکمہ سیاحت کے مطابق یہ اقدام سیاحوں اور مقامی لوگوں کی قیمتی جانوں کے

کلاؤڈ برسٹ کا خدشہ،ناران سے جھیل سیف الملوک جانے والی روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند Read More »

Scroll to Top