ایچ ایم سی میں مبینہ ہراسگی اور بدانتظامی کا معاملہ،محکمہ صحت خیبر پختونخوا نےانکوائری کمیٹی قائم کر دی
سلمان یوسفزئی محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس (ایچ ایم سی) میں مبینہ ہراسگی، بدانتظامی اور بے ضابطگیوں کے الزامات کی تحقیقات کے لیے تین رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کر دی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ انکوائری چارج نرس شکیلہ ناز کی شکایت پر سیکریٹری […]









