پختونخوا ڈیجیٹل

ٹانک: والی بال کا فائنل میچ خوشی کی بجائے غم میں تبدیل

رضوان بلوچ ضلع ٹانک کے علاقے نندور میں والی بال میچ کے فائنل میچ میں دو فریقین کے درمیان اچانک اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق نندور میں والی بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ جاری تھا اور بڑی تعداد میں شائقین کھیل سے لطف اندوز […]

ٹانک: والی بال کا فائنل میچ خوشی کی بجائے غم میں تبدیل Read More »

نوشہرہ: ڈاگ اسماعیل خیل میں فزکس کے پروفیسر پرانی دشمنی پر قتل، ملزمان فرار

فضل نبی نوشہرہ کے تھانہ اضاخیل کی حدود ڈاگ اسماعیل خیل میں پرانی دشمنی کی بناء پر مسلح افراد نے نمازِ جمعہ کے بعد گھر جاتے ہوئے گورنمنٹ ڈگری کالج پبی کے فزکس کے پروفیسر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ مقتول

نوشہرہ: ڈاگ اسماعیل خیل میں فزکس کے پروفیسر پرانی دشمنی پر قتل، ملزمان فرار Read More »

ٹانک میں مشترکہ پولیس چیک پوسٹ پر بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گردہلاک، 15 جوان شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز نے پولیس کے مشترکہ چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے حملے کو ناکام بنا تے ہوئے 12دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 23 اور 24 جولائی 2026 کی درمیانی شب ضلع ٹانک میں قائم مشترکہ پولیس

ٹانک میں مشترکہ پولیس چیک پوسٹ پر بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گردہلاک، 15 جوان شہید Read More »

افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے

خیبر پختونخوا میں ایڈیشنل سیکرٹری لائیواسٹاک سمیت اعلی افسران کی ترقیاں، نوٹیفکیشن جاری

محمد اعجاز آفریدی حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ہیومن ریسورس مینجمنٹ نے پروونشل سلیکشن بورڈ کی سفارشات کی روشنی میں صوبائی انتظامی سروس (پی ایم ایس) کے 7 افسران کی اگلے گریڈز میں ترقیوں کے الگ الگ اعلامیے جاری کر دیے ہیں۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 19 کے افسر اور ایڈیشنل سیکرٹری لائیو

خیبر پختونخوا میں ایڈیشنل سیکرٹری لائیواسٹاک سمیت اعلی افسران کی ترقیاں، نوٹیفکیشن جاری Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا ترقیاتی فنڈز 2 مرحلوں میں جاری کرنے کافیصلہ

کاشف الدین سید خیبر پختونخوا حکومت نے ترقیاتی فنڈز کے اجرا کی نئی پالیسی جاری کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ سالانہ ترقیاتی پروگرام (اے ڈی پی) کے فنڈز دو مرحلوں میں جاری کیے جائیں گےجبکہ نئے منصوبوں کے لیے انتظامی منظوری کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ محکمہ خزانہ کے مطابق ترقیاتی بجٹ

خیبرپختونخوا حکومت کا ترقیاتی فنڈز 2 مرحلوں میں جاری کرنے کافیصلہ Read More »

خیبر پختونخوا کے 7 اضلاع میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کا عمل شروع

خیبر پختونخوا کے 7 اضلاع میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کا عمل شروع

کاشف الدین سید الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا کے سات اضلاع میں ویلج اور نیبر ہڈ کونسلوں کی حلقہ بندیوں کے عمل کا باقاعدہ آغاز کرتے ہوئے تین اہم نوٹیفکیشنز جاری کر دیے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق اضلاع خیبر، کرم، مانسہرہ، ملاکنڈ، شانگلہ، اپر چترال اور باجوڑ میں ویلج اور نیبر ہڈ کونسلوں

خیبر پختونخوا کے 7 اضلاع میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کا عمل شروع Read More »

ملک بھر میں مون سون کا نیا سپیل، محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہونے کی پیشگوئی کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں اور کئی شہروں میں اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ کم دباؤ کے نظام کے باعث مون سون ہوائیں جنوبی اور وسطی پاکستان میں داخل ہو رہی ہیں جس کے

ملک بھر میں مون سون کا نیا سپیل، محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا Read More »

موجودہ چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا کو جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاک فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دیتے ہوئے انہیں کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ مقرر کر دیا ہے۔ ترقّی پانے والے فور اسٹار جنرل عامر رضا اس سے قبل پاک فوج میں چیف آف جنرل اسٹاف کے انتہائی

موجودہ چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا کو جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی Read More »

اج ہی جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والے عامر رضا کون ہیں؟

مسلح افواج کی میرٹ اور قابلیت کی درخشندہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ مقرر کر دیا گیا ہے۔ شاندار عسکری کیریئر اور قیادت جنرل عامر رضا کی فور اسٹار رینک پر ترقی ان

اج ہی جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والے عامر رضا کون ہیں؟ Read More »

پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، دشمن ہماری عالمی کامیابیوں سے خائف ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا واضح کردار اور سرپرستی شامل ہے جسے دشمن ملک ہماری عالمی کامیابیوں اور بڑھتے ہوئے وقار کی وجہ سے برداشت نہیں کر پا رہا، قوم، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مسلح افواج کے اتحاد سے دہشت

پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، دشمن ہماری عالمی کامیابیوں سے خائف ہے، وزیراعظم شہباز شریف Read More »

Scroll to Top