خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا فیصلہ، سرکاری ملازمین کے الاؤنس میں اضافہ
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اقدام کرتے ہوئے کنوینس (سفری) الاؤنس میں 50 فیصد اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس سے صوبے کے ہزاروں ملازمین مستفید ہوں گے۔ محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا کی جانب سے کنوینس الاؤنس میں اضافے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق گریڈ […]
خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا فیصلہ، سرکاری ملازمین کے الاؤنس میں اضافہ Read More »










