پختونخوا ڈیجیٹل

خیبرپختونخوا میں 40 ارب روپے کے کرپشن سکینڈل کی عدالتی تحقیقات ہونی چاہیے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کرپشن کے سنگین الزامات سامنے آ چکے ہیں اور صرف کوہستان سکینڈل میں40 ارب روپے کی ریکوری ہوئی ہے جس پر عدالتی تحقیقات ہونی چاہیے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سپیکر صوبائی اسمبلی کی جانب سے کیے گئے انکشافات نے […]

خیبرپختونخوا میں 40 ارب روپے کے کرپشن سکینڈل کی عدالتی تحقیقات ہونی چاہیے، مولانا فضل الرحمان Read More »

پاکستان پرامن ملک ہے، جنگ نہیں چاہتے، جارحیت پر منہ توڑ جواب دیں گے، صدر اور وزیراعظم کا عزم

پاکستان پرامن ملک ہے، جنگ نہیں چاہتے، جارحیت پر منہ توڑ جواب دیں گے، صدر اور وزیراعظم کا عزم

صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی جس میں بھارت سے سیز فائر کے بعد کی صورتحال اور خطے میں امن و امان کے معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق، گورنر سلیم حیدر اور وزیر داخلہ محسن

پاکستان پرامن ملک ہے، جنگ نہیں چاہتے، جارحیت پر منہ توڑ جواب دیں گے، صدر اور وزیراعظم کا عزم Read More »

سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد مشکل میں، فردِ جرم عائد،اہم وجہ سامنے آ گئی

بنگلہ دیش کی عدالت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد پر انسانیت کے خلاف جرائم میں فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق مقدمہ اُن واقعات کے تناظر میں دائر کیا گیا ہے جو جولائی اور اگست 2024 کے دوران حکومت مخالف احتجاج کے دوران پیش آئے۔ عدالتی دستاویزات میں شیخ

سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد مشکل میں، فردِ جرم عائد،اہم وجہ سامنے آ گئی Read More »

پاکستان کیخلاف پانی کو ہتھیار نہ بنائو ، چینی تجزیہ کار کی بھارت کو وارننگ

پاکستان کیخلاف پانی کو ہتھیار نہ بنائو ، چینی تجزیہ کار کی بھارت کو وارننگ

چین کے سینئر تجزیہ کار اور خارجہ امور کے ماہر وکٹر گاو نے بھارتی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں مودی سرکار کے ممکنہ آبی اقدامات پر شدید ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش کی، تو چین اسے اپنی اتحادی سالمیت پر حملہ تصور

پاکستان کیخلاف پانی کو ہتھیار نہ بنائو ، چینی تجزیہ کار کی بھارت کو وارننگ Read More »

پی ٹی آئی کی احتجاجی سیاست میں واپسی، پارٹی نے لائحہ عمل تیارکرلیا، شبلی فراز

پی ٹی آئی کی احتجاجی سیاست میں واپسی، پارٹی نے لائحہ عمل تیارکرلیا، شبلی فراز

شبلی فراز نے کہا ہے کہ پارٹی نے احتجاجی سیاست کے دوبارہ آغاز کے لیے مکمل لائحہ عمل تیار کرلیا ہے۔ ان کے مطابق پارٹی ایک بار پھر سیاسی میدان میں بھرپور طریقے سے متحرک ہونے جا رہی ہے۔ نجی ٹی وی چینل (جیو نیوز) سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے انکشاف کیا کہ

پی ٹی آئی کی احتجاجی سیاست میں واپسی، پارٹی نے لائحہ عمل تیارکرلیا، شبلی فراز Read More »

اسلام آباد میں میٹرو اور الیکٹرک بسوں کے کرایوں میں 100فیصد اضافہ کردیاگیا

اسلام آباد میں میٹرو اور الیکٹرک بسوں کے کرایوں میں 100فیصد اضافہ کردیاگیا

وفاقی دارالحکومت کے عوام کیلئے ایک بڑی خبر، کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں چلنے والی میٹرو اور الیکٹرک بسوں کے کرایوں میں 100 فیصد اضافہ کر دیا ہے، جس کا اطلاق آج یکم جون 2025 سے ہو چکا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق اب اورنج، گرین،

اسلام آباد میں میٹرو اور الیکٹرک بسوں کے کرایوں میں 100فیصد اضافہ کردیاگیا Read More »

کیا پاکستانی ٹیم بنگلا دیش کا دورہ کریگی ؟ کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے اہم خبر آگئی

کیا پاکستانی ٹیم بنگلا دیش کا دورہ کریگی ؟ کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے اہم خبر آگئی

بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے درخواست کی ہے کہ پاکستانی وائٹ بال ٹیم جولائی میں ویسٹ انڈیز روانگی سے قبل ڈھاکا کا دورہ کرے اور تین ٹی20 میچز کی مختصر سیریز کھیلے۔ ذرائع کے مطابق بنگلادیش نے تجویز دی ہے کہ تین میچوں پر مشتمل یہ

کیا پاکستانی ٹیم بنگلا دیش کا دورہ کریگی ؟ کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے اہم خبر آگئی Read More »

خطے میں استحکام کی کوشش، پاکستان اور افغانستان کا سفارتی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق،اہم فیصلہ سامنے آ گیا

پاکستان اور افغانستان نے باہمی سفارتی تعلقات کو اپ گریڈ کرنے کا اہم فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت دونوں ممالک نے ناظم الامور کو باقاعدہ سفیر کے درجے پر ترقی دیدی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پاکستان نے کابل میں اپنے ناظم الامور عبد الرحمان نظامانی کو افغانستان میں سفیر مقرر کرنے کا

خطے میں استحکام کی کوشش، پاکستان اور افغانستان کا سفارتی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق،اہم فیصلہ سامنے آ گیا Read More »

عمر ایوب کی سیاسی اہلیت خطرے میں؟ نااہلی ریفرنس سماعت کیلئے منظور

عمر ایوب کی سیاسی اہلیت خطرے میں؟ نااہلی ریفرنس سماعت کیلئے منظور

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کے خلاف دائر کردہ نااہلی ریفرنس سماعت کے لیے منظور کر لیا ہے، جس پر باقاعدہ سماعت 4 جون کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے عمر ایوب کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے، جس میں انہیں آئندہ سماعت پر پیش

عمر ایوب کی سیاسی اہلیت خطرے میں؟ نااہلی ریفرنس سماعت کیلئے منظور Read More »

ایف بی آر کی بینکوں سے کیش نکلوا نے پر ود ہولڈنگ ٹیکس دوگنا کرنے کی تجویز

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس نیٹ سے باہر افراد پر دباؤ بڑھانے کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے بینکوں سے کیش نکلوانے پر نان فائلرز کے لیے ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح 0.6 فیصد سے بڑھا کر 1.2 فیصد کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، ذرائع کا کہنا

ایف بی آر کی بینکوں سے کیش نکلوا نے پر ود ہولڈنگ ٹیکس دوگنا کرنے کی تجویز Read More »

Scroll to Top