نواز شریف آج لندن روانہ ہونگے ،وجہ کیابنی ؟ جانئے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف آج علاج کی غرض سے لندن روانہ ہو رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وہ اپنا طبی معائنہ کروانے کے بعد عید الاضحیٰ برطانیہ میں ہی منائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل( ایکسپریس نیوز )نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ […]
نواز شریف آج لندن روانہ ہونگے ،وجہ کیابنی ؟ جانئے Read More »










