عیدالاضحی پر ہوائی فائرنگ کرنے والے خاموش قاتل کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی، آئی جی خیبرپختونخوا
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے عیدالاضحی کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر صوبے بھر میں سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ آئی جی خیبرپختونخوا نے عیدین کو اسلامی کلچر کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ مواقع ہمیں بھائی چارے، رواداری اور خوشیاں بانٹنے کا درس دیتے ہیں لیکن […]










