آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا افتتاح کر دیا
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ (ایس ایس یو) کے جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں ایڈیشنل آئی جی پیز ہیڈ کوارٹرز عباس احسن، ایلیٹ فورس محمد علی، ٹریننگ نثار احمد خان، کمانڈنٹ اسپیشل سیکیورٹی یونٹ سید اشفاق انور، ڈپٹی کمانڈنٹ عبدالرشید […]










