9مئی مقدمات ،عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے صاف انکار
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تفتیشی ٹیم کے سامنے پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل (ہم) کے مطابق لاہور پولیس کی خصوصی ٹیم ڈی ایس پی آصف جاوید کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچی، جہاں انہوں نے عمران خان سے اہم تفتیش کرنا تھی۔ ٹیم میں انسپکٹر […]
9مئی مقدمات ،عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے صاف انکار Read More »










