پختونخوا ڈیجیٹل

عید پر تمام مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 20 فیصد کمی

ریلوے کی جانب سے عید پر 5 اسپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری

اسلام آباد: پاکستان ریلوے نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر مسافروں کی سہولت کے لیے پانچ عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق یہ خصوصی ٹرینیں 2 جون سے 4 جون کے درمیان مختلف شہروں سے روانہ ہوں گی۔ ترجمان کے مطابق پہلی خصوصی ٹرین 2 جون کو دوپہر 1 بجے […]

ریلوے کی جانب سے عید پر 5 اسپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری Read More »

عمران خان سے ملاقات کا معاملہ، بیرسٹر گوہراور سلمان اکرم کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ

عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے دروازے کھلے رکھے ہیں، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پارٹی کے بانی عمران خان نے زور دیا ہے کہ ملک کو اس وقت اتحاد کی ضرورت ہے اور پارٹی و افواج کے درمیان ہم آہنگی ہونی چاہیے۔ بیرسٹر گوہر اور پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا

عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے دروازے کھلے رکھے ہیں، بیرسٹر گوہر Read More »

مجھےعلیمہ خان کی وجہ سے پارٹی سے نکالا گیا ہے،شیر افضل مروت

تحریک انصاف کے سابق سینئرنائب صدراور ممبرقومی اسمبلی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی اور سیاسی کمیٹی نا احتجاج کرسکتی ہے نادھرنےدے سکتی ہے،ان کمیٹیوں کا کام یہی ہے کہ خان کی جیل اور پی ٹی آئی کی تکلیفیں کس طرح بڑھا سکیں،9مئی کے بعدمیںنا یہ کورکمیٹی تھی ،سیاسی کمیٹی

مجھےعلیمہ خان کی وجہ سے پارٹی سے نکالا گیا ہے،شیر افضل مروت Read More »

مردان،مبینہ پولیس مقابلے میں2 ڈاکو ہلاک

مردان کے تھانہ صدر کے حدود میں چارسدہ روڈ پر واقع سبزی منڈی “ڈھیرے بابا” کے قریب دو بین الضلعی خطرناک ڈاکو پولیس پارٹی پر فائرنگ کےبعد مقابلے کے دوران ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دونوں ملزمان علی بہادر ساکن چارسدہ اور اس کا ایک نامعلوم ساتھی نوشہرہ، صوابی اور مردان پولیس کورہزنی وچوری

مردان،مبینہ پولیس مقابلے میں2 ڈاکو ہلاک Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا ڈیبٹ مینجمنٹ فنڈ 150 ارب روپے تک بڑھانے کا فیصلہ

پشاور(محمداعجازآفریدی) خیبرپختونخواحکومت نے ائندہ مالی سال 2025-26 ءکے بجٹ میں قرضوں کی ادائیگی اورمالیاتی استحکام لانے کے لئے  ڈیبٹ مینجمنٹ فنڈ 150 ارب روپے تک لے جانے کا فیصلہ کیا ہے ، ڈیبٹ مینجمنٹ فنڈ میں اضافے کا مقصد صوبے کے بڑھتے ہوئے قرضوں کو منظم کرنا اور مالیاتی استحکام حاصل ہے۔ ذرائع کے مطابق

خیبرپختونخوا حکومت کا ڈیبٹ مینجمنٹ فنڈ 150 ارب روپے تک بڑھانے کا فیصلہ Read More »

حالیہ بھارتی جارحیت نے خطے کو خطرناک جنگ کے دہانے پر لا کھڑا کیا، فیلڈ مارشل

ہیش ٹیگ ’’فیلڈمارشل فاتح حق عاصم منیر ‘‘ ایکس پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد :مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس پر ہیش ٹیگ ’’فیلڈمارشل فاتح حق عاصم منیر ‘‘ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔ اس ٹرینڈ نے چند گھنٹوں میں ہزاروں صارفین کی توجہ حاصل کی اور ملک بھر میں دفاعی قیادت کے حوالے سے گرمجوشی پیدا کر دی۔ وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ بےشک ﷲ جسے چاہے

ہیش ٹیگ ’’فیلڈمارشل فاتح حق عاصم منیر ‘‘ ایکس پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا Read More »

باجوڑ :ایم پی اے نثار باز خان کا خارہسپتال کا تفصیلی معائنہ، ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن اور شفافیت کی ہدایت

عوامی نیشنل پارٹی کے حلقہ پی کے22 باجوڑسے منتخب رکن صوبائی اسمبلی نثار باز خان نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار کا تفصیلی دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد علی، اے ڈی سی پلاننگ اینڈ فنانس حمزہ ظہور، محکمہ صحت کے افسران اور پارٹی رہنما بھی موجود تھے۔ نثار باز خان نے

باجوڑ :ایم پی اے نثار باز خان کا خارہسپتال کا تفصیلی معائنہ، ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن اور شفافیت کی ہدایت Read More »

صدر مملکت اور وزیر اعظم کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کو مبارکباد

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہبازشریف نے سیدعاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی پانے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ وفاقی وزرا ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی جانب سے بھی مبارک باد پیش کی گئی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا

صدر مملکت اور وزیر اعظم کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کو مبارکباد Read More »

ملکی سالمیت کا دفاع کیسے کرنا ہے یہ ہم بخوبی جانتے ہیں ، آرمی چیف کا دوٹوک پیغام

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترقی، بھارتی میڈیا نے رونا دھونا شروع کردیا

فیلڈمارشل سید عاصم منیر کو پاکستان کے اعلیٰ ترین فوجی رینک فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے کے بعد بھارتی میڈیا میں شدید بوکھلاہٹ اور بےچینی پیدا ہوگی ہے۔ بھارتی میڈیا نے اپنے روایتی اوچھے انداز میں ایک بار پھر جھوٹا اور گمراہ کن پروپیگنڈا شروع کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترقی، بھارتی میڈیا نے رونا دھونا شروع کردیا Read More »

فنانس ڈویژن کی جانب سے42ارب روپے کی عدم ادائیگی پر خیبرپختونخوا میں مالیاتی بحران کے اثرات بڑھنے لگے

محمدا عجا زآفریدی پشاور:فنانس ڈویژن کی جانب سے خیبرپختونخوا حکومت کو این ایف سی کے تحت فروری تا اپریل کی ڈیفرنشل رقم ادا نہ ہونے پرخیبرپختونخوا مالیاتی بحران کی طرف بڑھ رہاہے ۔ بتایا جاتاہے کہ فروری تا اپریل این ایف سی شیئر میں فنانس ڈویژن نے خیبرپختونخوا حکومت کو 42 ارب روپے کم دئیے

فنانس ڈویژن کی جانب سے42ارب روپے کی عدم ادائیگی پر خیبرپختونخوا میں مالیاتی بحران کے اثرات بڑھنے لگے Read More »

Scroll to Top