پختونخوا ڈیجیٹل

افواجِ پاکستان نے سینوں پر گولیاں کھا کر وطن کو بچایا، سپیکرایاز صادق

ایاز صادق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کی افواہیں، اسپیکر کا ردِ عمل سامنے آ گیا

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو دوست یہ شوق پورا کرنا چاہتے ہیں، وہ کر لیں، لیکن ایسی کسی کوشش کو کامیابی نہیں ملے گی۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سردار ایاز صادق کا کہنا […]

ایاز صادق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کی افواہیں، اسپیکر کا ردِ عمل سامنے آ گیا Read More »

عرفان صدیقی نے پرویزخٹک کی کابینہ میں شمولیت سیاسی سمجھوتہ قراردیدیا

عرفان صدیقی نے عمران خان سے ڈیل کی خبروں کو مسترد کر دیا

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے کسی بھی قسم کی ڈیل یا مذاکرات سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں عرفان صدیقی نے واضح کیا کہ حکومت

عرفان صدیقی نے عمران خان سے ڈیل کی خبروں کو مسترد کر دیا Read More »

پاکستان بھارت کے خلاف بیک وقت چار محاذوں پر جنگ لڑ رہا ہے، خرم دستگیر

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت بھارت کے خلاف بیک وقت چار محاذوں پر جنگ کا سامنا ہے، جن میں فوجی، سفارتی، بین الاقوامی قوانین اور ابلاغ کا میدان شامل ہیں۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو

پاکستان بھارت کے خلاف بیک وقت چار محاذوں پر جنگ لڑ رہا ہے، خرم دستگیر Read More »

کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل واپس نہ لیا گیا تو سڑکوں پر آئیں گے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کم عمری کی شادی پر پابندی سے متعلق قومی اسمبلی میں پیش کیے گئے بل کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ اگر حکومت نے بل واپس نہ لیا تو وہ سڑکوں پر احتجاج کے لیے نکل سکتے ہیں۔

کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل واپس نہ لیا گیا تو سڑکوں پر آئیں گے، مولانا فضل الرحمان Read More »

قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک کا جواز موجود ہے، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی حالات میں قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک لانے کا مکمل جواز موجود ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ملک میں آئین و قانون کی صورتحال، جمہوری عمل اور

قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک کا جواز موجود ہے، سلمان اکرم راجہ Read More »

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج سہ پہر 3 بجے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی تیاریوں سمیت اہم قومی امور پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر خزانہ اور وزارتِ خزانہ کے

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا Read More »

  بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، فیصل واوڈا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو جاکر بریفنگ دینے والی بات سراسر بے بنیاد ہے، اور فی الحال ان کی رہائی کا کوئی امکان نظر نہیں آ رہا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ کسی بھی

  بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، فیصل واوڈا Read More »

بیرسٹر گوہر ، سلمان اکرم راجہ پارٹی کو متحد کرنے کی کوشش کررہے ہیں ، علی محمد خان

وزیراعظم کی ڈائیلاگ کی دعوت بانی پی ٹی آئی کی اجازت سے مشروط ہے، علی محمد خان

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سینئر رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے فلور پر وزیراعظم نے ڈائیلاگ کی دعوت دی تھی، لیکن اس بات کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی کی اجازت سے مشروط ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ

وزیراعظم کی ڈائیلاگ کی دعوت بانی پی ٹی آئی کی اجازت سے مشروط ہے، علی محمد خان Read More »

بھارت اور کالعدم بی ایل اے کا گٹھ جوڑ بے نقاب، جعفرآباد ٹرین حادثے کی ویڈیو بھارتی یوٹیوب چینل پر جاری

کوئٹہ: بھارت اور کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے درمیان مبینہ گٹھ جوڑ ایک بار پھر بے نقاب ہو گیا، جب جعفرآباد میں پیش آنے والے حالیہ ٹرین حادثے کی ایک ان دیکھی ویڈیو ایک بھارتی یوٹیوب چینل پر جاری کر دی گئی۔ اس حملے کی ذمہ داری بی ایل اے نے قبول

بھارت اور کالعدم بی ایل اے کا گٹھ جوڑ بے نقاب، جعفرآباد ٹرین حادثے کی ویڈیو بھارتی یوٹیوب چینل پر جاری Read More »

اسٹیٹ بینک کا “گو کیش لیس” مہم کا آغاز، عیدالاضحیٰ پر ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کا فیصلہ

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر ملک بھر میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ اور مویشی منڈیوں میں نقد لین دین پر انحصار کم کرنے کے لیے ’’گو کیش لیس‘‘ مہم کا باضابطہ آغاز کردیا ہے۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ مہم 6 جون یا عید کی رات تک جاری رہے

اسٹیٹ بینک کا “گو کیش لیس” مہم کا آغاز، عیدالاضحیٰ پر ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کا فیصلہ Read More »

Scroll to Top