پاکستان نے آپریشن بنیان مرصوص کے دوران شاہین 3 بیلسٹک میزائل کے استعمال کا بھارتی الزام مسترد کر دیا
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے آپریشن “بنیان مرصوص” کے دوران پاکستان کی جانب سے شاہین 3 بیلسٹک میزائل کے مبینہ استعمال سے متعلق بھارتی الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان نے بھارتی میڈیا کے بعض حلقوں میں پھیلائے جانے والے دعوؤں کو “من گھڑت اور بے بنیاد” قرار دیتے ہوئے کہا […]










