پختونخوا ڈیجیٹل

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ شدید بارش کی پیش گوئی

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ شدید بارش کی پیش گوئی

محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج شام اور رات کے وقت گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق بعض مقامات پر تیز ہواؤں کے جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی شدت […]

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ شدید بارش کی پیش گوئی Read More »

منرلز بل کو بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے جوڑنا غلط ہوگا، ایمل ولی کا دوٹوک موقف

منرلز بل کو بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے جوڑنا غلط ہوگا، ایمل ولی کا دوٹوک موقف

ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ مائنز اینڈ منرلز بل کو کسی سیاسی رہنما، خصوصاً بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے جوڑنا پختون عوام کے مفادات سے کھلواڑ کے مترادف ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربرا ہ ایمل ولی خان نے واضح کیا کہ پختونوں کے وسائل اور حقوق کا

منرلز بل کو بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے جوڑنا غلط ہوگا، ایمل ولی کا دوٹوک موقف Read More »

شہریوں کو خطرہ، پشاور میں آوارہ کتوں کے خلاف کارروائی کا آغاز

شہریوں کو خطرہ، پشاور میں آوارہ کتوں کے خلاف کارروائی کا آغاز

آوارہ کتوں کے تدارک کیلئے ضلعی انتظامیہ ،محکمہ بلدیات ، ڈبلیو ایس ایس پی ، لائیو اسٹاک کو ہنگامی اقدامات کی ہدایت تفصیلات کے مطابق شہر میں آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور سگ گزیدگی کے کیسز کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے آوارہ کتوں کے خلاف خصوصی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا

شہریوں کو خطرہ، پشاور میں آوارہ کتوں کے خلاف کارروائی کا آغاز Read More »

شاہ محمود دل میں تکلیف پر ہسپتال منتقل ، حالت اب کیسی ہے ؟

شاہ محمود دل میں تکلیف پر ہسپتال منتقل ، حالت اب کیسی ہے ؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو دل میں تکلیف کے باعث لاہور کے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) منتقل کر دیا گیا ہے۔ ان کے وکیل رانا مدثر کے مطابق، شاہ محمود قریشی کو نمازِ فجر کے بعد سینے میں درد اور

شاہ محمود دل میں تکلیف پر ہسپتال منتقل ، حالت اب کیسی ہے ؟ Read More »

جب قوم ایک ہوجاتی ہے تو جنگیں جیتی جاتی ہیں، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان نے دشمن کے خلاف جرأت مندی سے کام کیا ہے اور جب قوم متحد ہو جاتی ہے تو وہ تمام جنگیں جیت جاتی ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ایبٹ آباد میں غزہ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت

جب قوم ایک ہوجاتی ہے تو جنگیں جیتی جاتی ہیں، امیر جماعت اسلامی Read More »

امریکا میں ویزا کی مدت سے زائد قیام، بھارتی شہریوں کو ملک بدری اور مستقل پابندی کا سامنا

امریکا میں ویزا مدت سے زائد قیام کرنے والے بھارتی شہریوں کو ملک بدری اور مستقل سفری پابندی کا سامنا

امریکی حکام نے خبردار کیا ہے کہ اگر کوئی بھارتی شہری امریکا میں اپنے ویزا کی مقررہ مدت سے زیادہ قیام کرتا ہے تو اسے ملک بدر کیا جائے گا اور مستقبل میں امریکہ کا سفر کرنے پر مستقل پابندی بھی عائد کی جا سکتی ہے۔ امریکی سفارتخانہ نے واضح کیا ہے کہ امریکی سرزمین

امریکا میں ویزا مدت سے زائد قیام کرنے والے بھارتی شہریوں کو ملک بدری اور مستقل سفری پابندی کا سامنا Read More »

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، درجہ حرارت 46 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق آج درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز سندھ اور بلوچستان کے کئی شہروں میں درجہ حرارت 47 سے 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جن میں تربت اور دادو میں 48

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، درجہ حرارت 46 ڈگری تک پہنچنے کا امکان Read More »

امریکی ریاستوں میں طوفان کی تباہی، درجنوں افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر

امریکی ریاستوں میں طوفان کی تباہی، درجنوں افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر

امریکی ریاست کینٹکی اور میزوری شدید طوفانی سسٹمز اور ہوا کے بگولوں کی زد میں آ گئیں جن کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق کینٹکی اور میزوری میں شدید طوفان کےباعث 27 افراد جان کی بازی ہار چکے اور سیکڑوں افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ امریکی ریاست

امریکی ریاستوں میں طوفان کی تباہی، درجنوں افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر Read More »

سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کے نتائج بھاری ہوں گے، بھارت جنگ کے بیج بونے سے گریز کرے: اسحاق ڈار

دنیا نے پاکستان کا مؤقف سچ مانا، بھارت بیانیہ بیچنے میں ناکام رہا، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حالیہ کشیدگی کے دوران پاکستان کا مؤقف نہ صرف درست ثابت ہوا بلکہ دنیا نے بھی ہماری بات کو سچ مانا جو ہماری بڑی سفارتی کامیابی ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ بھارت اس بار اپنا بیانیہ دنیا کے سامنے پیش کرنے میں ناکام

دنیا نے پاکستان کا مؤقف سچ مانا، بھارت بیانیہ بیچنے میں ناکام رہا، اسحاق ڈار Read More »

بھارتی جارحیت مودی سرکار کے لیے عالمی سطح پر رسوائی کا سبب بنی، رانا ثناءاللہ

وزیراعظم کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت نے خطے میں مس ایڈونچر کیا جس کا نتیجہ اسے عالمی سطح پر ہزیمت کی صورت میں بھگتنا پڑا۔ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ مودی سرکار نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان کا نام و نشان

بھارتی جارحیت مودی سرکار کے لیے عالمی سطح پر رسوائی کا سبب بنی، رانا ثناءاللہ Read More »

Scroll to Top