ہری پور کھلابٹ میں خانہ بدوشوں کے خیمے میں آگ بھڑک اٹھی، ایک لڑکا جاں بحق، متعدد مویشی ہلاک
ہری پور میں تھانہ کھلابٹ کے علاقے پڈھانہ میں جھیل کے کنارے واقع گندم کی فصل میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کی لپیٹ میں خانہ بدوشوں کے خیمے بھی آ گئے۔ افسوسناک واقعے میں 18 سال کا نوجوان شوکت جھلس کر جاں بحق ہو گیا جبکہ 25 سال کی خاتون اور 3 سال کی […]










