عالمی منڈی میں کمی کا اثر، پاکستان میں 16 مئی سے پٹرول سستا ہونے کا امکان
16 مئی کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی جا سکتی ہے، جس سے عوام کو مہنگائی کے بوجھ میں کچھ ریلیف ملنے کی امید ہے۔ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر […]
عالمی منڈی میں کمی کا اثر، پاکستان میں 16 مئی سے پٹرول سستا ہونے کا امکان Read More »










