پختونخوا ڈیجیٹل

بھارت میں دفاعی انٹیلیجنس کے ڈائریکٹر جنرل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

نئی دہلی: پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی ناکامی بھارتی افواج کے لیے شرمندگی کا باعث بن گئی، جس کے بعد ایک کے بعد ایک اعلیٰ و سینئر افسران کی برطرفیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ خفیہ دستاویز لیک ہونے پر بھارتی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی (DIA) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس رانا […]

بھارت میں دفاعی انٹیلیجنس کے ڈائریکٹر جنرل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا Read More »

چیئرمین پی سی بی سے سٹیڈیمز پر اخراجات کی تفصیلات طلب

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی سے ملک بھر میں کرکٹ اسٹیڈیمز کی تعمیرِ نو پر ہونے والے اخراجات کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق قائمہ کمیٹی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن سے

چیئرمین پی سی بی سے سٹیڈیمز پر اخراجات کی تفصیلات طلب Read More »

بھارت سے ہمیں ہر وقت ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بھارت سے ہر وقت ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے، بھارت کی جانب سے ممکنہ حملے کی اطلاع پر قوم کو آگاہ کیا گیا، اور اگر بھارت نے کوئی بھی حرکت کی تو اسے بروقت اور بھرپور جواب دیا جائے گا۔

بھارت سے ہمیں ہر وقت ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے، رانا ثناء اللہ Read More »

مذاکرات کی کوششیں اعظم سواتی کی انفرادی ہیں ،سلمان اکرم راجہ

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا علم نہیں، سلمان اکرم راجا

لندن: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجا نے واضح کیا ہے کہ انہیں اسٹیبلشمنٹ سے کسی بھی قسم کے مذاکرات کا علم نہیں، اور سینیٹر اعجاز چوہدری کی ضمانت قانون کے تقاضوں کے مطابق ہوئی ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا نے کہا کہ پارٹی چیئرمین عمران خان

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا علم نہیں، سلمان اکرم راجا Read More »

جنگ مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش کا یقینی اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا،کورکمانڈرکانفرنس

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکی زیرِ صدارت خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس دوران فورم نے خطے کی موجودہ صورتحال کا جامع جائزہ لیا، بالخصوص پاک بھارت کشیدگی اور علاقائی سلامتی زیر غورآئے ۔ فورم نے پاکستان کی مسلح افواج کی کسی بھی جارحیت یا مہم جوئی کے خلاف ملک کی خود مختاری اور

جنگ مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش کا یقینی اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا،کورکمانڈرکانفرنس Read More »

عالمی پریس فریڈم انڈیکس میں پاکستان کی تنزلی، 158 ویں نمبر پر پہنچ گیا

اسلام آباد: عالمی صحافتی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز نے آزادی صحافت سے متعلق 2025 کا انڈیکس جاری کر دیا، جس میں پاکستان کی درجہ بندی مزید نیچے آتے ہوئے 152 سے 158 پر جا پہنچی ہے۔ رپورٹ میں پاکستان میں آزادی صحافت پر عائد پابندیوں، ادارہ جاتی دباؤ اور اظہارِ رائے کی راہ میں

عالمی پریس فریڈم انڈیکس میں پاکستان کی تنزلی، 158 ویں نمبر پر پہنچ گیا Read More »

آزادی صحافت جمہوریت کی روح اور صحافیوں کی قربانیاں سنہری باب ہیں، صدر و وزیر اعظم

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر الگ الگ پیغامات جاری کرتے ہوئے صحافیوں کی قربانیوں اور میڈیا کے آزاد، ذمہ دار کردار کی اہمیت پر زور دیا۔ صدر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان میں آزاد اور

آزادی صحافت جمہوریت کی روح اور صحافیوں کی قربانیاں سنہری باب ہیں، صدر و وزیر اعظم Read More »

تمام سیاسی جماعتوں کا یک زبان ہونا خوش آئند ہے، نواز شریف

لاہور: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے تمام سیاسی جماعتوں کا یک زبان ہونا خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملکی مفاد میں ہے۔ جمعہ کے روز نواز شریف سے سینیٹر عرفان صدیقی نے ملاقات کی اور ایوان بالا میں پارلیمانی پارٹی کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔

تمام سیاسی جماعتوں کا یک زبان ہونا خوش آئند ہے، نواز شریف Read More »

پاکستان پر حملہ ہوا تو چین پیچھے نہیں ہٹے گا،چینی تجزیہ کار

بیجنگ: معروف چینی تجزیہ کار اور ماہر عالمی امور وکٹر گاؤ نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ اگر پاکستان پر حملہ ہوا تو چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوگا۔ نائب صدر سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن وکٹر گاؤ نے واضح کیا کہ اگر کوئی بھی ملک

پاکستان پر حملہ ہوا تو چین پیچھے نہیں ہٹے گا،چینی تجزیہ کار Read More »

تین دہائیوں کے دوران مسلسل حادثات نے بھارتی فضائیہ کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا پول کھول دیا

نئی دہلی: گزشتہ تین دہائیوں کے دوران بھارتی فضائیہ میں پیش آنے والے مسلسل فضائی حادثات نے اس کی آپریشنل تیاریوں حفاظتی معیار اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ 30 سالوں میں بھارتی فضائیہ کو 550 سے زائد فضائی حادثات کا سامنا کرنا پڑا، جن میں 150

تین دہائیوں کے دوران مسلسل حادثات نے بھارتی فضائیہ کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا پول کھول دیا Read More »

Scroll to Top