بلدیاتی نمائندوں کا حکومت خیبرپختونخوا کو دو ہفتے کا الٹی میٹم، فنڈز اور اختیارات نہ ملے تو احتجاج
بلدیاتی نمائندوں کا کہنا ہے کہ تاحال نہ فنڈز جاری کیے گئے اور نہ ہی اختیارات منتقل ہوئے، ان کے مطابق حکومت کی یقین دہانیوں کے باوجود عملی اقدامات کا فقدان ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں منتخب بلدیاتی نمائندوں نے صوبائی حکومت پر وعدہ خلافی کا الزام عائد کرتے ہوئے فنڈز اور اختیارات کی […]










