بھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ ختم نہیں کر سکتا، احسن اقبال
دبئی: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارت کو سندھ طاس معاہدے سے یکطرفہ طور پر دستبرداری کا کوئی حق حاصل نہیں، ورلڈ بینک اس معاہدے کا ضامن ہے اور اس پر عمل درآمد کرانا اس کی ذمہ داری ہے۔ دبئی میں یومِ پاکستان کی مناسبت سے پاکستانی […]
بھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ ختم نہیں کر سکتا، احسن اقبال Read More »










