19 اپریل صوبائی خود مختاری اور جمہوری بالا دستی کا دن ہے، ایمل ولی خان
اے این پی رہنما ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ 19اپریل صوبائی خود مختاری اور جمہوری بالادستی کا دن ہے تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ آج اٹھارہویں آئینی ترمیم کے 15برس مکمل ہوگئے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ آج ہماری آئینی تاریخ […]
19 اپریل صوبائی خود مختاری اور جمہوری بالا دستی کا دن ہے، ایمل ولی خان Read More »










