ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسزکا آپریشن، چار خوارج ہلاک، ایک سپاہی شہید
سیکیورٹی فورسز نے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے مدی میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر انٹیلی جنس پر مبنی ایک مؤثر آپریشن کیا، آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں چار خوارج جہنم واصل ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے […]
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسزکا آپریشن، چار خوارج ہلاک، ایک سپاہی شہید Read More »









