پختونخوا ڈیجیٹل

ایران میں قتل کیے گئے 8 پاکستانیوں کی میتیں پاکستان پہنچا دی گئیں

اسلام آباد/بہاولپور: ایران کے صوبہ سیستان میں دہشت گردی کا شکار بننے والے 8 پاکستانی شہریوں کی میتیں رات گئے خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان پہنچا دی گئیں۔ ان میتوں کو اسلام آباد سے بہاولپور منتقل کیا گیا، جہاں سے ایمبولینسز کے ذریعے انہیں ان کے آبائی علاقوں روانہ کر دیا گیا۔ یہ افسوسناک واقعہ […]

ایران میں قتل کیے گئے 8 پاکستانیوں کی میتیں پاکستان پہنچا دی گئیں Read More »

بٹگرام: تھاکوٹ اور نارنج سڑک کو ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا

بٹگرام: ڈپٹی کمشنر بٹگرام آصف علی خان کی ہدایات پر نارنج اور تھاکوٹ کے مقام پر بند سڑک کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلے کی وجہ سے شاہراہ ریشم کے تھاکوٹ بازار اور مضافات میں سڑک بند ہو گئی تھی، جس کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا

بٹگرام: تھاکوٹ اور نارنج سڑک کو ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا Read More »

کیا خیبرپختونخوا میں سولرائزیشن منصوبہ کامیاب ہوگا؟ جانیں

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت سولرائزیشن اسکیم کے حوالے سے قائم کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعلقہ وزراء، سیکرٹریز اور محکمہ توانائی سمیت دیگر اداروں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں صوبے کی سرکاری عمارتوں اور نجی گھروں کی سولرائزیشن کے لیے اب

کیا خیبرپختونخوا میں سولرائزیشن منصوبہ کامیاب ہوگا؟ جانیں Read More »

بانی پی ٹی آئی کرپشن کیس میں قید ہیں، چھٹیاں منانے نہیں گئے ،عطا تارڑ کا بیان

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے بانی پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی چھٹی پر نہیں بلکہ کرپشن کیس میں جیل میں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو جیل میں خصوصی سہولیات حاصل ہیں اور وہ ہفتے میں چار مرتبہ ملاقاتیں کر رہے ہیں۔

بانی پی ٹی آئی کرپشن کیس میں قید ہیں، چھٹیاں منانے نہیں گئے ،عطا تارڑ کا بیان Read More »

پختونخوا کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشیں، باغات اور فصلوں کو نقصان، بجلی کی فراہمی معطل

پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشوں اور ژالہ باری نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔ موسلا دھار بارش، آندھی، اور ندی نالوں میں طغیانی کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی جبکہ فصلوں اور باغات کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ بدھ کے روز باجوڑ، خیبر، مردان، مالاکنڈ،

پختونخوا کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشیں، باغات اور فصلوں کو نقصان، بجلی کی فراہمی معطل Read More »

خیبر پختونخوا حکومت کا سرکاری سکولوں کے طلباوطالبات کو مفت بیگ دینے کا فیصلہ

عمران خان کی بیرسٹر سیف کو اسٹیبلشمنٹ سے رابطے جاری رکھنے کی ہدایت

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف سے اڈیالہ جیل میں اہم ملاقات کے دوران انہیں اسٹیبلشمنٹ سے روابط جاری رکھنے کی ہدایت دے دی ہے۔ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے، جس میں کئی اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا جیونیوزکے مطابق چند

عمران خان کی بیرسٹر سیف کو اسٹیبلشمنٹ سے رابطے جاری رکھنے کی ہدایت Read More »

گورنر خیبر پختونخوا نے علی امین گنڈا پور کا بیان غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے حالیہ بیانات کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں غیر ذمہ دارانہ اور قومی سالمیت پر سوالیہ نشان قرار دیا ہے۔ گورنر ہاؤس سے جاری اعلامیہ میں فیصل کریم کنڈی نے آرمی چیف کے حالیہ بیان کی مکمل تائید کرتے ہوئے

گورنر خیبر پختونخوا نے علی امین گنڈا پور کا بیان غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا Read More »

خیبرپختونخوا میں جعلی اتھارٹی لیٹرز پر ہزاروں اسلحہ لائسنس جاری ہونے کا انکشاف

پشاور: محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا میں اسلحہ لائسنس برانچ کے حوالے سے ایک بڑا اسکینڈل سامنے آیا ہے، جس میں مبینہ طور پر جعلی اتھارٹی لیٹرز کے ذریعے ہزاروں کی تعداد میں نائن ایم ایم، 30 بور، شاٹ گن اور جی تھری کے اسلحہ لائسنس جاری کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق یہ فراڈ 2023 سے قبل

خیبرپختونخوا میں جعلی اتھارٹی لیٹرز پر ہزاروں اسلحہ لائسنس جاری ہونے کا انکشاف Read More »

ملک رؤف اعوان وزیراعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن مقرر

پشاور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی ملک طارق اعوان کے فرزند ملک رؤف اعوان کو وزیر اعظم یوتھ پروگرام کا فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفیکیشن وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان اور وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے انہیں

ملک رؤف اعوان وزیراعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن مقرر Read More »

چیئرمین جوائنٹ چیفس کا یو اے ای کا دورہ، سول اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کیا، انہوں نے سول اور اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا نے دورے کے دوران ’’توازن‘‘ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر نصر حمید النوعیمی سے بھی ملاقات کی

چیئرمین جوائنٹ چیفس کا یو اے ای کا دورہ، سول اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں Read More »

Scroll to Top