پختونخوا ڈیجیٹل

فضل الرحمان کا 10 اپریل کو کنونشن، 13 کو احتجاجی مظاہرہ کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت نے ہوش کے ناخن نہ لئے تو سڑکوں پر نکلیں گے: مولانا فضل الرحمٰن

پشاور۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے صوبائی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بدامنی عروج پر ہے اور حکومتی رٹ مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔ پشاور میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ […]

خیبر پختونخوا حکومت نے ہوش کے ناخن نہ لئے تو سڑکوں پر نکلیں گے: مولانا فضل الرحمٰن Read More »

پشاور کے سرکاری اسپتالوں میں آئی سی یو بیڈز کا فقدان، 42 لاکھ آبادی کے لیے صرف 109 بیڈز

پشاور( سلمان یوسفزئی) خیبرپختونخوا کے سب سے بڑے شہر پشاور میں 42 لاکھ سے زائد شہریوں کے لیے سرکاری اسپتالوں میں آئی سی یو بیڈز کی شدید کمی کا انکشاف ہوا ہے، جس نے صحت کے شعبے کی موجودہ صورتحال پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ شہر کے تین بڑے تدریسی اسپتالوں میں مجموعی طور

پشاور کے سرکاری اسپتالوں میں آئی سی یو بیڈز کا فقدان، 42 لاکھ آبادی کے لیے صرف 109 بیڈز Read More »

عوامی نیشنل پارٹی کا مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان

پشاور۔ عوامی نیشنل پارٹی نے مائنز اینڈ منرلزترمیمی بل کے حوالے سے 23 اپریل کو آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کیا ہے۔ کانفرنس کا انعقاد باچا خان مرکز پشاور میں کیا جائے گا جس میں صوبے کی سطح پر سیاسی جماعتوں، نمائندہ تنظیموں، چیمبرز، ایسوسی ایشنز اور بزنس کمیونٹی کو مدعو کیا جائے گا۔

عوامی نیشنل پارٹی کا مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان Read More »

دیر بالا: فاریسٹ گارڈ کے قاتل کو عمر قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا

دیر بالا۔ محکمہ جنگلات خیبرپختونخوا کے اہلکار، فاریسٹ گارڈ مشتاق احمد کے قاتل کو عدالت نے عمر قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ یہ فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج دیر اپر کی عدالت نے تمام ثبوتوں اور گواہیوں کا مکمل جائزہ لینے کے بعد سنایا، جسے محکمہ جنگلات اور اہلکاروں نے انصاف

دیر بالا: فاریسٹ گارڈ کے قاتل کو عمر قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا Read More »

خیبرپختونخوا حکومت نے 10 افسران کو گریڈ 20 میں مستقل ترقی دے دی

پشاور۔ خیبرپختونخوا حکومت نے صوبائی سلیکشن بورڈ کی سفارشات کی روشنی میں 10 سینئر افسران کو گریڈ 20 میں مستقل بنیادوں پر ترقی دے دی ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ اسٹیبلشمنٹ خیبرپختونخوا نے باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ترقی پانے والے تمام افسران کو ان کے موجودہ عہدوں

خیبرپختونخوا حکومت نے 10 افسران کو گریڈ 20 میں مستقل ترقی دے دی Read More »

خیبر پختونخوا کی جامعات میں 2 ہفتوں میں مستقل وائس چانسلرز کی تقرری کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے دائر کردہ سی پی ایل اے کو خارج کرتے ہوئے صوبے کی 19 سرکاری جامعات میں دو ہفتوں کے اندر مستقل وائس چانسلرز کی تقرری کا حکم جاری کیا ہے۔ یاد رہے کہ نگران حکومت نے اکتوبر 2023 میں الیکشن کمیشن سے اجازت لے

خیبر پختونخوا کی جامعات میں 2 ہفتوں میں مستقل وائس چانسلرز کی تقرری کا حکم Read More »

سیکیورٹی اداروں میں بغاوت کو ہوا دینے والا پاکستان دشمن ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سیکیورٹی اداروں میں جو بغاوت کو ہوا دیتا ہے وہ ملک کا دشمن ہے۔ اوورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب سے خطاب میں آرمی چیف نے دو قومی نظریے اور پاکستان کی کہانی نئی نسل کو بتانے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔ کہا

سیکیورٹی اداروں میں بغاوت کو ہوا دینے والا پاکستان دشمن ہے، آرمی چیف Read More »

اسلام آباد و گردونواح میں شدید ژالہ باری، گاڑیوں اور گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے

اسلام آباد و گردونواح میں موسلا دھار بارش اور شدید ژالہ باری ہوئی ہے، جس میں گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، اس کے علاوہ گھروں میں کھڑکیوں کے شیشوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ آج دن کے وقت راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسم گرم تھا تاہم سہ پہر کے وقت اچانک بادل آئے، اور

اسلام آباد و گردونواح میں شدید ژالہ باری، گاڑیوں اور گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے Read More »

صدر آصف زرداری اور پیپلزپارٹی نے سندھ کا پانی بیج دیا ، عمر ایوب خان

صدر آصف زرداری اور پیپلزپارٹی نے سندھ کا پانی بیج دیا ، عمر ایوب خان

قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ زرداری اور پیپلزپارٹی نے سندھ کا پانی بیج دیا ۔ تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن اور ہماری پارٹی کے درمیان سال قبل بڑی خلیج تھی ، مولانا فضل الرحمان کی

صدر آصف زرداری اور پیپلزپارٹی نے سندھ کا پانی بیج دیا ، عمر ایوب خان Read More »

پشاور میں تعینات افغان قونصل جنرل حافظ محب اللہ شاکر کی پریس کانفرنس

پاکستان سے کوئی شکایت نہیں ، افغان مہاجرین وطن واپسی کی تیار کریں ، افغان قونصل جنرل

افغان قونصل جنرل محب اللہ نے کہا ہے کہ افغان شہریوں کی واپسی سے خوش ہیں ، یہاں چار دہائیوں تک افغان مہاجرین نے حلال رزق کمایا،ہم پاکستان کے مشکور ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو پشاور میں تعینات افغان قونصل جنرل حافظ محب اللہ شاکر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا

پاکستان سے کوئی شکایت نہیں ، افغان مہاجرین وطن واپسی کی تیار کریں ، افغان قونصل جنرل Read More »

Scroll to Top