افغان مہاجرین کیخلاف آپریشن میں تیزی ،مزید 140 باشندے گرفتار ،قائم عارضی کیمپ منتقل
راولپنڈی ،افغان باشندوں کیخلاف گرینڈ آپریشن میں تیزی ، مزید افغان مہاجرین گرفتار ، قائم عارضی کیمپ میں منتقل کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ، افغان شہریوں کیخلاف آپریشن میں تیزی ،140کو حراست میں لے لیا گیا ، راولپنڈی تمام باشندوں کو حاجی کیمپ میں قائم عارضی کیمپ میں منتقل کردیا۔ راولپنڈی سےاب تک 190افغان […]
افغان مہاجرین کیخلاف آپریشن میں تیزی ،مزید 140 باشندے گرفتار ،قائم عارضی کیمپ منتقل Read More »










