پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، عید الفطر کل ہوگی
پاکستان میں شوال 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں کل بروز پیر عید ہوگی۔ لاہور، کراچی، اسلام آباد ، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے دیگر شہروں میں عید کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں۔ شوال کے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہونے کے بعد ملک بھر میں کل […]
پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، عید الفطر کل ہوگی Read More »










