پختونخوا ڈیجیٹل

افغان مہاجرین کو دی گئی ڈیڈ لائن آج ختم ہوجائیگی،افغان باشندوں کی واپسی مرحلہ وار کرنے کی اپیل

افغان مہاجرین کو دی گئی ڈیڈ لائن آج ختم ہوجائیگی،افغان باشندوں کی واپسی مرحلہ وار کرنے کی اپیل

پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کو دی گئی ڈیڈ لائن آج 31مارچ کو ختم ہوجائے گی جس کے بعد ان کو افغانستان بھیجے جانے کا سلسلہ شروع ہوجائیگا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقہ ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب ہونیوالے افغان مہاجرین امن کمیٹی کے جرگے میں لاہور میں مقیم افغان خاندانوں کے سربراہان اور […]

افغان مہاجرین کو دی گئی ڈیڈ لائن آج ختم ہوجائیگی،افغان باشندوں کی واپسی مرحلہ وار کرنے کی اپیل Read More »

ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جا رہی ہے،نماز عید کے روح پرور اجتماعات

ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جا رہی ہے،نماز عید کے روح پرور اجتماعات

نماز عید کے روح پرور اجتماعات میں امت مسلمہ، مقبوضہ کشمیر، فلسطین سمیت پاکستانی کی ترقی و خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عید کی نماز کے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے جس میںپاکستان وقوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں جبکہ اجتماعات کی سکیورٹی کیلئے سخت انتظامات

ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جا رہی ہے،نماز عید کے روح پرور اجتماعات Read More »

عیدالفطر پر کتنی سرکاری تعطیلات ہوں گی؟تفصیلات جانئے

ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے

ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے، اسلام آباد، کراچی، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے اجتماعات منعقد ہوئے۔ نماز عید کے اجتماعات میں پاکستان کی ترقی، سلامتی و خوشحالی اور امت مسلمہ کے اتحاد کی خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ اسلام

ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے Read More »

پاکستان میں غیرقانونی رہائش پذیر غیرملکیوں کے انخلا کی ڈیڈلائن کا آج اختتام، حکومتی کارروائیوں کا آخری مرحلہ

پاکستان میں غیر قانونی رہائش پذیر غیر ملکیوں کے انخلا کی ڈیڈلائن آج ختم ہو رہی ہے، جس کے بعد کل سے ملک بدر کرنے کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔  حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو واپس بھیجنے کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ ضلع خیبر کے

پاکستان میں غیرقانونی رہائش پذیر غیرملکیوں کے انخلا کی ڈیڈلائن کا آج اختتام، حکومتی کارروائیوں کا آخری مرحلہ Read More »

مردان کاٹلنگ میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی، رانا ثنا اللہ کا موقف سامنے آ گیا

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے مردان کے علاقے کاٹلنگ میں ہونے والی ہلاکتوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں ہونے والی ہلاکتیں ان افراد کی ہیں جو دہشتگرد تھے۔ انہوں نے وضاحت دی کہ مردان کے کاٹلنگ علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا تھا،

مردان کاٹلنگ میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی، رانا ثنا اللہ کا موقف سامنے آ گیا Read More »

ایف بی آر رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ٹیکس وصولی کا ہدف پورا نہ کرسکا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کرنے میں ناکام رہا۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے مارچ کے مہینے میں 1220 ارب روپے کا ٹیکس وصولی کا ہدف رکھا تھا، تاہم وہ صرف 1113 ارب روپے ہی جمع کر سکا۔

ایف بی آر رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ٹیکس وصولی کا ہدف پورا نہ کرسکا Read More »

چارسدہ پولیس کی بڑی کامیابی: ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ اور حرمستی میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

چارسدہ .چارسدہ پولیس نے ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ اور حرمستی میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ڈی پی او چارسدہ سلیمان ظفر کی ہدایات پر پولیس نے ہوائی فائرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کر دیا ہے، اور ان کارروائیوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ ڈی ایس

چارسدہ پولیس کی بڑی کامیابی: ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ اور حرمستی میں ملوث 4 ملزمان گرفتار Read More »

ہوائی فائرنگ کے خلاف کوہاٹ پولیس کا سخت کریک ڈاؤن، درجنوں افراد گرفتار

کوہاٹ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ خان کی ہدایات پر چاند رات کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن جاری ہے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد کو گرفتار کیا ہے اور ان کے قبضے سے درجنوں پستول اور کارتوس برآمد کیے ہیں۔ ڈی پی او کوہاٹ کا

ہوائی فائرنگ کے خلاف کوہاٹ پولیس کا سخت کریک ڈاؤن، درجنوں افراد گرفتار Read More »

صوبائی وزیر کی ہدایت پر مہمند میں ریسکیو 1122 کی ایمبولینسز اور میڈیکل ٹیموں کی تعیناتی

صوبائی وزیر براۓ ریلیف، بحالی و آبادکاری نیک محمد خان داوڑ کی ہدایت پر ضلع مہمند کے مختلف بازاروں میں ریسکیو 1122 کی ایمبولینسز اور میڈیکل ٹیمیں تعینات کر دی گئی ہیں۔ اس اقدام کا مقصد عوامی مقامات پر کسی بھی ناگہانی حادثے یا طبی ایمرجنسی کے دوران فوری امداد فراہم کرنا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی

صوبائی وزیر کی ہدایت پر مہمند میں ریسکیو 1122 کی ایمبولینسز اور میڈیکل ٹیموں کی تعیناتی Read More »

خیبر پختونخوا میں ہوائی فائرنگ کی وجہ سے عید کی خوشیاں غم میں تبدیل، 4 افراد جاں بحق، 21 زخمی

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں عید کی خوشیاں ہوائی فائرنگ کی وجہ سے غم میں تبدیل ہوگئیں، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہو گئے۔ ضلع بنوں، پشاور، شمالی وزیرستان، اورکزئی اور نوشہرہ میں ہونے والی ہوائی فائرنگ نے عوام میں خوف و ہراس پھیلادیا۔ بنوں میں شدید ہوائی

خیبر پختونخوا میں ہوائی فائرنگ کی وجہ سے عید کی خوشیاں غم میں تبدیل، 4 افراد جاں بحق، 21 زخمی Read More »

Scroll to Top