پختونخوا ڈیجیٹل

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں 15 اہم پوسٹوں پر تعیناتیاں

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں 15 مرد اورخواتین سیکشن آفیسرز کی تعیناتی  کردی گئیں، محکمہ تعلیم نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق گریڈ 17 میں سلطان وزیر سیکشن آفیسر اے بی تعینات کردیئے گئے، ہدایت سعید سیکشن آفیسر کمپلینٹ  اور محمد اسلم کو سکیشن آفیسر پرائمری میل تعینات کردیا گیا۔ مصباح وحید سیکشن آفیسر […]

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں 15 اہم پوسٹوں پر تعیناتیاں Read More »

خیبرپختونخوا کی جیلوں میں مختلف نوعیت کے مقدمات میں قید 214 ملزمان رہا

خیبرپختونخوا کی جیلوں میں مختلف نوعیت کے مقدمات میں قید 214 ملزمان رہا

 عید الفطر کے موقع پر خیبرپختونخوا کی جیلوں میں معمولی نوعیت کے مقدمات میں قید 214 ملزمان کر رہا کردیا گیا، رجسٹرار  پشاور ہائیکورٹ نے رپورٹ جاری کردی۔ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سیشن ججز نے مختلف جیلوں کے دورے کیے ، سیشن ججز نے معمولی نوعیت کے جرائم میں ملوث

خیبرپختونخوا کی جیلوں میں مختلف نوعیت کے مقدمات میں قید 214 ملزمان رہا Read More »

صحافی وحید مراد کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

صحافی وحید مراد کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد نے صحافی وحید مراد کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے سائبر کرائم ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں 50 ہزار کے مچلکوں کےعوض صحافی وحید مراد کی ضمانت بعدازگرفتاری منظور کی۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد میں صحافی وحید

صحافی وحید مراد کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم Read More »

کوئٹہ سے اندرون ملک 17 دن بعد ٹرین سروس بحال

کوئٹہ سے اندرونِ ملک کیلئے ٹرین سروس 17 روز بعد بحال، جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے پشاور کیلئے روانہ کر دی گئی۔  جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے پشاور کینٹ کے لیے روانہ کر دی گئی ہے، ٹرین کی 10 بوگیوں میں 400 سے زائد مسافر سوار ہیں، پشاور سے جعفر ایکسپریس بھی کوئٹہ کی جانب رواں دواں

کوئٹہ سے اندرون ملک 17 دن بعد ٹرین سروس بحال Read More »

وفاقی حکومت کا بجلی صارفین کو مزید ریلیف دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بجلی صارفین کو مزید ریلیف دینے کیلئے نیپرا سے رجوع کرلیا۔ وفاقی حکومت نے بجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی ہے۔ وفاقی حکومت کی درخواست پر نیشل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی 4 اپریل کو سماعت کرے گی۔  بجلی کی قیمت میں کمی ٹیرف

وفاقی حکومت کا بجلی صارفین کو مزید ریلیف دینے کا فیصلہ Read More »

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی ’’یوم تقدس‘‘ آج منایا جا رہا ہے

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی ’’یوم القدس‘‘منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں اسرائیلی ظلم و بربریت کے شکار مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم القدس آج منایاگیا۔ نمازجمعہ کے بعد فلسطینیوں کی حمایت میں اسلام آباد ، راولپنڈی ، کراچی ، پشاور اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں، تقاریب ہوئیں، فلسطینیوں کی آزادی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی ’’یوم القدس‘‘منایا گیا Read More »

امریکا نے سیکڑوں طلبہ کے ویزا منسوخ کر دیئے

امریکا نے سیکڑوں طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیئے

امریکی انتظامیہ نے امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطین کی حمایت میں احتجاج کرنے والے 300 غیر ملکی طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیئے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کی ہدایت پر یونیورسٹی کیمپس میں فلسطین کے حامی 300 غیر ملکی طلبہ کے ویزے منسوخ کر دئیے ہیں۔ مارکو روبیو نے

امریکا نے سیکڑوں طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیئے Read More »

رمضان امن، سلامتی اور بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے،امریکی صدر ٹرمپ

رمضان امن، سلامتی اور بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے،امریکی صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا، ڈونلڈ ٹرمپ نے  صدارتی الیکشن کی دوڑ میں حمایت پر مسلمان امریکیوں پر کا شکریہ  ادا کیا۔ وائٹ ہاؤس میں افطارڈنر سے خطاب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ رمضان امن، سلامتی اور بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے، تمام

رمضان امن، سلامتی اور بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے،امریکی صدر ٹرمپ Read More »

ہزار مہینوں سے افضل رات شب قدر عقیدت واحترام سے منائی گئی

ہزار مہینوں سے افضل رات ’’شب قدر‘‘ عقیدت واحترام سے منائی گئی

ملک بھر میں رمضان المبارک کی ستائیسویں شب ’’شب قدر‘‘ مذہبی جوش وخروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ شب قدر کے موقع پر ملک بھر کی مساجد کو برقی قمقموں سے سجایا گیا، روزہ دار وں نے شب بیداری کرتے ہوئے خصوصی عبادات کیں۔ فیصل مسجد اسلام آباد، بادشاہی مسجد لاہور، مسجد

ہزار مہینوں سے افضل رات ’’شب قدر‘‘ عقیدت واحترام سے منائی گئی Read More »

پلوشہ رانی کی پختون ڈیجیٹل پوڈکاسٹ پر پیکا ایکٹ اور خواتین کے حقوق پر اہم گفتگو

پشاور ہائی کورٹ کی ایڈووکیٹ پلوشہ رانی نے پختون ڈیجیٹل پوڈکاسٹ میں سوشل میڈیا پر قوانین اور خواتین کے تحفظات کے حوالے سے اہم معلومات فراہم کیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پروٹیکشن ریگولیٹری اتھارٹی کی طاقت اور اس کے اختیارات پر بھی روشنی ڈالی۔ پلوشہ رانی نے کہا کہ سوشل میڈیا صارفین اور اداروں کو

پلوشہ رانی کی پختون ڈیجیٹل پوڈکاسٹ پر پیکا ایکٹ اور خواتین کے حقوق پر اہم گفتگو Read More »

Scroll to Top