پختونخوا ڈیجیٹل

ہری پور کھلابٹ میں خانہ بدوشوں کے خیمے میں آگ بھڑک اٹھی، ایک لڑکا جاں بحق، متعدد مویشی ہلاک

ملاکنڈ:مہاجر کیمپ خٹکو شاہ میں موٹر کار نہر میں گری، ایک خاندان کے 5 افراد جاں بحق

ملاکنڈ کے علاقے خٹکو شاہ میں مہاجر کیمپ کے قریب ایک موٹر کار نہر میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک شخص سمیت دو خواتین اور دو بچے شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو نہر سے نکال کر ٹی ایچ کیو اسپتال […]

ملاکنڈ:مہاجر کیمپ خٹکو شاہ میں موٹر کار نہر میں گری، ایک خاندان کے 5 افراد جاں بحق Read More »

پشاور: کور کمانڈر عمر بخاری سے پاکستانی بزنس کمیونٹی کی اہم ملاقات

پشاور میں کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر بخاری سے پاکستان کی بزنس کمیونٹی کے اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی، جس میں مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں امن و امان کی صورتحال نوا پاس بارڈر کی بحالی، صنعتی زون کے قیام، تعلیمی سہولیات میں بہتری، تربیتی پروگرامز، طبی سہولتوں

پشاور: کور کمانڈر عمر بخاری سے پاکستانی بزنس کمیونٹی کی اہم ملاقات Read More »

رمضان پیکج کی غیر منصفانہ تقسیم: ایم پی اے نثار باز نے اسمبلی میں سوالات جمع کروا دیے

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے رکنِ صوبائی اسمبلی نثار باز خان نے رمضان المبارک کے دوران 10,000 روپے فی خاندان کے امدادی پیکج کی مبینہ غیر منصفانہ تقسیم پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی اسمبلی میں باقاعدہ سوالات جمع کروا دیے ہیں۔ نثار باز خان نے الزام عائد کیا کہ صوبائی حکومت نے

رمضان پیکج کی غیر منصفانہ تقسیم: ایم پی اے نثار باز نے اسمبلی میں سوالات جمع کروا دیے Read More »

نواز شریف کی بلوچستان معاملے پر مذاکرات کے لیے کردار ادا کرنے کی حمایت، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بلوچستان کے معاملے کو حل کرنے کے لیے سابق وزیراعظم نواز شریف کے کردار ادا کرنے کی حمایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے مسئلے کا حل مذاکرات کے ذریعے ممکن ہے، اور اس کے لیے صوبے کی تمام قیادت، خصوصاً سرگرم کارکنوں سے بات چیت ضروری ہے۔

نواز شریف کی بلوچستان معاملے پر مذاکرات کے لیے کردار ادا کرنے کی حمایت، خواجہ آصف Read More »

پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر خان کا عید کے بعد اپوزیشن کے احتجاج کے بارے میں بڑا بیان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے سربراہ جنید اکبر خان نے عید کے بعد اپوزیشن کے متوقع احتجاج کے حوالے سے اپنی پارٹی کی تیاریوں کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عدالتوں سے کوئی امید نہیں ہے اور اب ہمارے پاس احتجاج کا آپشن رہ گیا

پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر خان کا عید کے بعد اپوزیشن کے احتجاج کے بارے میں بڑا بیان Read More »

نوشہرہ: پولیس شہداء کے ورثاء کے لیے افطار ڈنر اور تحائف کا اہتمام

قیام امن کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء پولیس کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے نوشہرہ میں ایک خصوصی افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبدالرشید اور ڈپٹی کمشنر نوشہرہ عرفان اللہ محسود نے شہداء کے ورثاء کے ساتھ شرکت کی۔ اس موقع پر پولیس

نوشہرہ: پولیس شہداء کے ورثاء کے لیے افطار ڈنر اور تحائف کا اہتمام Read More »

نوشہرہ: اسلحہ کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے 12 سالہ بچہ جاں بحق

نوشہرہ کے علاقے مصری بانڈہ میں اسلحہ کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے شوق نے ایک اور قیمتی جان لے لی۔ 12 سالہ طالبعلم رحیم زادہ اپنے کمرے میں پستول کے ساتھ ویڈیو بنا رہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی۔ فائرنگ کے نتیجے میں رحیم زادہ شدید زخمی ہو گیا اور اسے فوری

نوشہرہ: اسلحہ کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے 12 سالہ بچہ جاں بحق Read More »

وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ بجلی صارفین کو دینے کی منظوری دیدی

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت بدھ کو ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں کابینہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی عالمی قیمتوں میں کمی کا فائدہ بجلی صارفین کو دینے کی منظوری دیدی، جس سے عوام کو براہ راست ریلیف ملے گا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اجلاس میں آئی ایم ایف معاہدے

وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ بجلی صارفین کو دینے کی منظوری دیدی Read More »

ایمل ولی کا عید سادگی سے منانے کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے حالات کے پیش نظر عید الفطر سادگی سے منانے کا اعلان کردیا۔  اے این پی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ موجودہ صورتحال کے تناظر میں عید سادگی سے منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ ملک بھر میں موجود چیلنجز

ایمل ولی کا عید سادگی سے منانے کا اعلان Read More »

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی: بلوچستان میں دہشت گردوں کے متعدد حملے ناکام، کئی دہشت گرد مارے گئے

پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کی متعدد حملوں کی کوششوں کو ناکام بناتے ہوئے بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ دہشت گردوں نے مختلف مقامات پر حملے کرنے کی کوشش کی، لیکن سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ان تمام حملوں کو پسپا کر دیا۔ تربت

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی: بلوچستان میں دہشت گردوں کے متعدد حملے ناکام، کئی دہشت گرد مارے گئے Read More »

Scroll to Top