پختونخوا ڈیجیٹل

احمد نورانی کی ویب سائٹ کے سابق ایڈیٹر عثمان منظور نے آرمی چیف سے متعلق خبر کو بے بنیاد قرار دیدیا

احمد نورانی کی ویب سائٹ فیکٹ فوکس کے سابق ایڈیٹر عثمان منظور نے آرمی چیف سے متعلق خبر کو بے بنیاد قرار دیدیا معروف صحافی اور فیکٹ فوکس کے سابق ایڈیٹر عثمان منظور نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک اہم بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے صحافی احمد نورانی کی آرمی […]

احمد نورانی کی ویب سائٹ کے سابق ایڈیٹر عثمان منظور نے آرمی چیف سے متعلق خبر کو بے بنیاد قرار دیدیا Read More »

وفاقی کابینہ نے سولر صارفین پر اضافی ٹیکس کی منظوری روک دی

وفاقی کابینہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا حجم بجلی صارفین کی قیمتوں کو کم کرنے کیلئے استعمال کرنے اور سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین پر اضافی ٹیکس کی منظوری روک دی اور نیٹ میٹرنگ پالیسی پر نظرثانی کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم

وفاقی کابینہ نے سولر صارفین پر اضافی ٹیکس کی منظوری روک دی Read More »

انسداد دہشتگردی عدالت نے چار ملزمان کو سخت سزائیں سنا دی

سوات (تیمرگرہ) میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بدھ کے روز ایک اہم فیصلے میں چار ملزمان توصیف ایاز، رشید ولی ،شیر محمد او حمزہ علی خان کو ایک کالعدم عسکریت پسند تنظیم سے وابستگی، غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور ملکی سلامتی کے خلاف سازش کرنے کے جرم میں سزائیں سنائی ہیں۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے چار ملزمان کو سخت سزائیں سنا دی Read More »

لوئر دیر: زہریلی خوراک سے 15 افراد کی حالت غیر، اسپتال منتقل

دیر میں افطاری کے دوران مبینہ طور پر زہریلی خوراک کھانے سے پندرہ افراد کی حالت غیر ہوگئی جنھیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لوئر دیر کے علاقے میدان کوٹکے میں جامعہ محمدیہ مدرسے میں افطاری کے دوران زہریلی خوراک کھانے سے 15 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔

لوئر دیر: زہریلی خوراک سے 15 افراد کی حالت غیر، اسپتال منتقل Read More »

خیبر میں امتحانات کے دوران نقل کی روک تھام کے لئے کاروائی ، پاکٹ گائیڈز ضبط

ضلع خیبر میں انتظامیہ نے میٹرک امتحانات کے دوران نقل کی روک تھام کے لیے کارروائی کرتے ہوئے بازار میں دکانوں سے پاکٹ گائیڈز برآمد کر کے تحویل میں لے لیں۔ اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل عدنان ممتاز خٹک نے تحصیل دار تیمور آفریدی کے ہمراہ لنڈی کوتل بازار میں اسٹیشنری اور فوٹو اسٹیٹ کی دکانوں

خیبر میں امتحانات کے دوران نقل کی روک تھام کے لئے کاروائی ، پاکٹ گائیڈز ضبط Read More »

مانسہرہ میں فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی،مضر صحت مچھلی اور چکن تلف

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی مانسہرہ کی ٹیم نے موٹر وے انٹرچینج، پانو انٹرچینج، لاری اڈہ، داتا ٹول پلازہ اور نیازی اڈہ پر ناکہ بندی کرتے ہوئے مختلف اشیائے خوردونوش سپلائی کرنے والی گاڑیوں کی انسپکشن کی۔ کارروائی کے دوران داتا ٹول پلازہ پر ایک سوزوکی سے 300 کلوگرام مضر صحت اور ناقص مچھلی برآمد کی

مانسہرہ میں فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی،مضر صحت مچھلی اور چکن تلف Read More »

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے صنعتی زمینوں کے غلط استعمال کا نوٹس لے لیا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صنعتوں کے قیام کے لیے الاٹ شدہ زمینوں کے دیگر مقاصد کے لیے استعمال کا نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری کو ٹاسک فورس تشکیل دینے کی ہدایت کر دی۔ اس حوالے سے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو مراسلہ بھیج دیا ہے، جس میں

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے صنعتی زمینوں کے غلط استعمال کا نوٹس لے لیا Read More »

طلبہ کو نمبرز کے لیے بلیک میل کیا جاتا ہے، پی اے سی چیئرمین کا اظہار تشویش

قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین جنید اکبر کی سربراہی میں ہوا، جس میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ جنید اکبر نے انکشاف کیا کہ طلبہ کو نمبرز کے لیے بلیک میل کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا، کل میٹنگ کے بعد مجھے ایک پروفیسر کی چیٹ

طلبہ کو نمبرز کے لیے بلیک میل کیا جاتا ہے، پی اے سی چیئرمین کا اظہار تشویش Read More »

وزیر ریلوے کا کوئٹہ سے ٹرین آپریشن کل سے بحال کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کوئٹہ میں معطل ہونے والا ٹرین آپریشن کل سے بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ جعفر ایکسپریس کل پشاور سے کوئٹہ روانہ ہوگی اور پرسوں کوئٹہ سے سفر شروع کرے گی، بولان میل ہفتے میں

وزیر ریلوے کا کوئٹہ سے ٹرین آپریشن کل سے بحال کرنے کا اعلان Read More »

ضلع سوات میں 15 روز کے لئے دفعہ 144 نافذ

سوات: ضلع سوات میں چاند رات اور عید الفطر کے دوران امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ اس پابندی کے تحت ہوائی فائرنگ، آتشبازی، ڈبل سواری، کھلونہ نما اسلحہ کی نمائش، پٹاخوں اور آتشی مواد کی فروخت پر مکمل طور پر پابندی عائد کر

ضلع سوات میں 15 روز کے لئے دفعہ 144 نافذ Read More »

Scroll to Top