عید کےبعد پی ٹی آئی کا لائحہ عمل کیا ہو گا؟شوکت یوسفزئی نے واضح کردیا
سابق صوبائی وزیر اطلاعات ونشریات شوکت یوسفزئی نے کہاہےکہ ہم سے بہت غلطیاں ہوئی ہے ،کچھ کمزوریاں بھی ہے اس دفعہ کوشش کرینگے کہ جو غلطیاں ماضی میں ہوئی ہےدوبارہ نہ دہرائی جائیں۔ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شوکت یوسفزئی نے پختون ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اسوقت گرینڈ الائنس پر کام شروع […]
عید کےبعد پی ٹی آئی کا لائحہ عمل کیا ہو گا؟شوکت یوسفزئی نے واضح کردیا Read More »










