پختونخوا ڈیجیٹل

چترال کے دور دراز علاقوں میں مفت میڈیکل کیمپس کا انعقاد

چترال: ایڈ انٹرنیشنل اور 144 ونگ چترال سکاوٹس کے اشتراک سے ارکاری وادی اور گبور وادی (گرم چشمہ) میں مفت میڈیکل کیمپس کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ یہ کیمپس پاکستان کے انتہائی دور افتادہ اور سرد ترین علاقوں میں لگائے گئے، جہاں صحت کی سہولیات ناپید ہیں۔ کیمپس میں ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم، بشمول میڈیکل […]

چترال کے دور دراز علاقوں میں مفت میڈیکل کیمپس کا انعقاد Read More »

بنوں ریڈ زون سیکیورٹی چیک پوسٹ پر فائرنگ کا واقعہ، نوجوان جاں بحق، اعلیٰ سطحی تحقیقات جاری

بنوں کینٹ میں 24 مارچ 2025 کو دوپہر 1 بج کر 15 منٹ پر دو موٹر سائیکل سواروں نے دراندازی کی کوشش کی۔ یہ علاقہ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر عام آمد و رفت کے لیے بند تھا، جہاں سخت حفاظتی اقدامات نافذ تھے۔ پولیس کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں نے موٹر سائیکل سواروں کو روکنے

بنوں ریڈ زون سیکیورٹی چیک پوسٹ پر فائرنگ کا واقعہ، نوجوان جاں بحق، اعلیٰ سطحی تحقیقات جاری Read More »

خیبر پولیس اہلکاروں میں 18 لاکھ کے چیکس تقسیم

خیبر پولیس کے 41 اہلکاروں کو میڈیکل ایڈ، اسکالرشپ اور دیگر مد میں 18 لاکھ کے چیکس دیے گئے۔  ڈی پی او خیبر رائے مظہر اقبال نے یہ چیکس تقسیم کیے۔ خیبرپختونخوا پولیس ویلفیئر نے اہلکاروں کی درخواستوں پر تفصیلی غور کے بعد یہ چیکس منظور کیے۔ ڈی پی او مظہر اقبال نے کہا کہ

خیبر پولیس اہلکاروں میں 18 لاکھ کے چیکس تقسیم Read More »

پشاور، مسلح ڈاکو بینک کی گاڑی سے تین کروڑ سے زائد رقم لوٹ کر فرار

پشاور( کامران علی شاہ ) صوبائی دالحکومت پشاور کے علاقے ہشتنگری جی ٹی روڈ پر مسلح ڈاکو بینک آف پنجاب کی کیش گاڑی سے تین کروڑ سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہو گئے۔  پولیس کے مطابق چار ملزمان میں سے دو بائیک پر آئے جبکہ تین نے اسلحے کی نوک پر گاڑی کو روکا

پشاور، مسلح ڈاکو بینک کی گاڑی سے تین کروڑ سے زائد رقم لوٹ کر فرار Read More »

خیبرپختونخوا میں محکمہ تعلیم کی 16 ہزار 454 آسامیوں کیلئے 8 لاکھ 66 ہزار امیدواروں کی درخواستیں موصول

خیبرپختونخوا میں محکمہ تعلیم کی 16 ہزار 454 آسامیوں کیلئے 8 لاکھ 66 ہزار امیدواروں کی درخواستیں موصول

خیبرپختونخوا میں محکمہ تعلیم کی 16 ہزار 454 آسامیوں کے لیے 8 لاکھ 66 ہزار سے زائد امیدواروں نے درخواستیں جمع کرائی ہیں۔ سرکاری ٹیسٹنگ ایجنسی ایٹا نے درخواستوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ ایٹا کے مطابق ان آسامیوں کے لیے 3 لاکھ 95 ہزار خواتین اور 4 لاکھ 70 ہزار مردوں نے درخواستیں

خیبرپختونخوا میں محکمہ تعلیم کی 16 ہزار 454 آسامیوں کیلئے 8 لاکھ 66 ہزار امیدواروں کی درخواستیں موصول Read More »

کچھ قوتیںشاید عاطف خان کو سزا دینا چاہتی ہیں ؟ نوروز خان ایڈووکیٹ کے تہلکہ خیز انکشافات

کچھ قوتیں شاید عاطف خان کو سزا دینا چاہتی ہیں ؟ نوروز خان ایڈووکیٹ کے تہلکہ خیز انکشافات

فیصلوں سے تاثر جارہا ہے کہ عاطف خان کے ساتھ جو ہورہا ہے اسکے پیچھے علی امین گنڈاپورہے، عہدے سے برطرف ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل کی خصوصی گفتگو خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے برطرف ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نوروز خان ایڈوکیٹ نے انکشاف کیا ہے کہ رکن قومی اسمبلی عاطف خان کے خلاف اینٹی کرپشن کیس کے

کچھ قوتیں شاید عاطف خان کو سزا دینا چاہتی ہیں ؟ نوروز خان ایڈووکیٹ کے تہلکہ خیز انکشافات Read More »

بانی پی ٹی آئی سے منگل اور جمعرات کی ملاقاتیںبحال ،میڈیا ٹاک پر پابندی عائد

بانی پی ٹی آئی سے منگل اور جمعرات کی ملاقاتیں بحال ،میڈیا ٹاک پر پابندی عائد

ہائیکورٹ نے عمران سے ملاقات کیلئے 2 دن مقرر کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما ئوں کو ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرنے سے روک دیا ۔ عمران خان کی جیل ملاقاتوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر ، جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس محمد اعظم پرمشتمل لارجر

بانی پی ٹی آئی سے منگل اور جمعرات کی ملاقاتیں بحال ،میڈیا ٹاک پر پابندی عائد Read More »

علی امین گنڈاپور نے رمضان پیکج کے اربوں روپے غریبوں کی بجائے پی ٹی آئی میں بانٹ دیئے ، اختیار ولی

علی امین گنڈاپور نے رمضان پیکج کے اربوں روپے غریبوں کی بجائے پی ٹی آئی میں بانٹ دیئے ، اختیار ولی

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات اور امور خیبرپختونخوا اختیارولی خان نے کہاکہ مضان پیکج کے اربوں روپے غریبوں کی بجائے خالصتاَ پی ٹی آئی میں بانٹ دئیے گئے رمضان پیکج کی رقم عید کے بعد ممکنہ انتشار مارچ کے شرکاء میں بطور ایڈوانس بانٹےگئے ۔ انہوں نے کہاکہ غریب لوگوں کے رمضان کے پیسے بھی

علی امین گنڈاپور نے رمضان پیکج کے اربوں روپے غریبوں کی بجائے پی ٹی آئی میں بانٹ دیئے ، اختیار ولی Read More »

شیر افضل خان مروت کا عمران خان سے عنقریب ملاقات کرنے کا اعلان

میرا کسی پارٹی سے کوئی رابطہ نہیں ،عمران خان بلائینگے تو ملنے جائونگا ، شیر افضل مروت

رکن قومی اسمبلی ، شیر افضل مروت نے کہا کہ فتنہ پھیلانیوالے کئی لوگ ہیں جو ملاقات میں رکائوٹ ڈالتے ہیں ،بانی پی ٹی آئی 26نومبر کی معافی کیوں مانگیں ؟ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی اورسینئر رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت کا عمران خان سے ملاقات میں رکائوٹ بارے اہم بیان

میرا کسی پارٹی سے کوئی رابطہ نہیں ،عمران خان بلائینگے تو ملنے جائونگا ، شیر افضل مروت Read More »

چینی کی قیمت اور وفاقی وزراء کی تنخواہیں شہباز اسپیڈ سے بڑھ رہی ہیں،مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا

چینی کی قیمت اور وفاقی وزراء کی تنخواہیں شہباز اسپیڈ سے بڑھ رہی ہیں،مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا

پی ٹی آئی رہنما ،مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیر سٹر محمد علی سیف نے کہاکہ وزرا کی تنخواہوں میں188فیصد اضافہ ،شوگر مافیا ناجائز منافع سے اپنی عید میٹھی اور عوام کی عید پھیکی کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے سرکولیشن سمری کے ذریعے وزرا کی تنخواہوں میں 188 فیصد اضافے کی منظوری دی

چینی کی قیمت اور وفاقی وزراء کی تنخواہیں شہباز اسپیڈ سے بڑھ رہی ہیں،مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا Read More »

Scroll to Top