پختونخوا ڈیجیٹل

پشاور زرگر آباد میں مسلح افراد کی کھلے عام فائرنگ کا واقعہ، وزیر اعلیٰ کا فوری نوٹس

پشاور کے علاقے زرگر آباد میں گزشتہ روز مسلح افراد نے کھلے عام فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس سےعوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔  واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے انسپکٹر جنرل پولیس کو فوری طور پر فائرنگ میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کی ہدایت […]

پشاور زرگر آباد میں مسلح افراد کی کھلے عام فائرنگ کا واقعہ، وزیر اعلیٰ کا فوری نوٹس Read More »

تونسہ: خیبرپختونخوا اور پنجاب سرحدی پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک دہشت گرد ہلاک

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے جھنگی میں دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق، دہشت گردوں نے پولیس چوکی پر راکٹ فائر کیے، جس کے بعد پولیس نے فوری طور پر جوابی کارروائی کی۔ پولیس نے تھرمل کیمروں کی مدد سے دہشت گردوں کی موجودگی کا سراغ لگایا

تونسہ: خیبرپختونخوا اور پنجاب سرحدی پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک دہشت گرد ہلاک Read More »

ایبٹ آباد گلیات میں پانی کے مسائل حل کرنے کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ایف کا اقدام

ایبٹ آباد کے سیاحتی مقام گلیات میں پانی کی قلت کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ایف نے ایک اہم پراجیکٹ کا آغاز کر دیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت گلیات کے دور دراز علاقوں میں پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا، جہاں سالوں سے پانی کی سپلائی کا مسئلہ

ایبٹ آباد گلیات میں پانی کے مسائل حل کرنے کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ایف کا اقدام Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا سیاحتی مقامات پر ریسکیو 1122 اسٹیشنز قائم کرنے کا اقدام

خیبرپختونخوا حکومت نے ورلڈ بینک کے تعاون سے سیاحتی مقامات پر ریسکیو 1122 اسٹیشنز قائم کرنے کا آغاز کیا ہے۔  یہ اقدام کائیٹ پراجیکٹ کے تحت کیا گیا ہے تاکہ سیاحوں کو حادثات یا ہنگامی حالات کی صورت میں فوری مدد فراہم کی جا سکے۔ یہ ریسکیو اسٹیشنز خیبرپختونخوا کے مختلف سیاحتی مقامات کے قریب

خیبرپختونخوا حکومت کا سیاحتی مقامات پر ریسکیو 1122 اسٹیشنز قائم کرنے کا اقدام Read More »

نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم پاکستان کی تقریب، ناظم الامور نے قومی پرچم لہرایا

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے دوران پاکستان کے ناظم الامور سعد احمد وڑائچ نے قومی پرچم لہرایا اور پاکستان کے صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے پیغامات کو شرکاء کے سامنے پڑھ کر سنایا۔ ناظم الامور نے یوم پاکستان

نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم پاکستان کی تقریب، ناظم الامور نے قومی پرچم لہرایا Read More »

آئی جی پولیس کا وزیراعلیٰ کو خط، خیبرپختونخوا کو ہارڈ ایریا قرار دینے کا مطالبہ

آئی جی پولیس کا وزیراعلیٰ کو خط، خیبرپختونخوا کو ہارڈ ایریا قرار دینے کا مطالبہ

آئی جی خیبرپختونخوا پولیس ذوالفقارحمید نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورمراسلہ لکھا ہے جس میں خیبرپختونخوا کوہارڈ ایریا قراردینے کامطالبہ کیاگیا ہے۔ آئی جی پولیس کی جانب مراسلے میں کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا پولیس سرحدی دہشتگردی کے خطرات کاسامنا کررہی ہے، خیبرپختونخوا پولیس زیادہ قربانیاں دے رہی ہے مگرتنخواہیں کم ملتی ہیں۔ مراسلے میں کہا

آئی جی پولیس کا وزیراعلیٰ کو خط، خیبرپختونخوا کو ہارڈ ایریا قرار دینے کا مطالبہ Read More »

بدعنوانی کیس، ترکیہ کی عدالت نے میئراستنبول کو جیل بھیج دیا

بدعنوانی کیس، ترکیہ کی عدالت نے میئراستنبول کو جیل بھیج دیا

ترکیہ کی عدالت نے استنبول کے میئر اکرم امام اوغلو کو مقدمے کی سماعت تک جیل بھیج دیا جس کے حکومت مخالف ملک گیر احتجاجی مظاہروں میں مزید شدت آنے کا امکان ہے۔ استنبول کےمیئرامام اوغلوکوآج ترکیہ کی عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے میئر استنبول کو بدعنوانی کےالزامات پرمقدمےکانتیجہ آنے تک جیل بھیجنےکاحکم

بدعنوانی کیس، ترکیہ کی عدالت نے میئراستنبول کو جیل بھیج دیا Read More »

سیلاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، ہر ممکن معاونت کی جائے گی، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے عیدالفطر پر خصوصی ہدایات جاری کردیں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے عید الفطر کے لیے مؤثر انتظامات یقینی بنانے کے لیے تمام متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ کی جانب سے انتظامی سیکریٹریز، ڈویژنل کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کو بیس نکات پر مشتمل مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔ تمام ڈپٹی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے عیدالفطر پر خصوصی ہدایات جاری کردیں Read More »

طورخم بارڈر پرسمگلنگ میں ملوث 50افغانی بچے افغانستان ڈی پورٹ

طورخم بارڈر پرسمگلنگ میں ملوث 50افغان بچے افغانستان ڈی پورٹ

پاک افغان طورخم سرحد پر غیر قانونی طریقے سے پاکستان آئے پچاس بچے اور بچیاں قبائلی جرگے کے ذریعے افغانستان ڈی پورٹ کر دی گئیں۔ طورخم بارڈر کے راستے غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے والے افغان بچے بچیوں کو گرفتار کرکے جذبہ خیر سگالی کے تحت واپس افغانستان بھیج دیا گیا۔  ایس

طورخم بارڈر پرسمگلنگ میں ملوث 50افغان بچے افغانستان ڈی پورٹ Read More »

گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ کا وفاق کو ٹی او آرز کا بھیجنے کا بیان جھوٹا قرار دیدیا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گندا پور کا افغانستان حکومت کے ساتھ بات چیت کے حوالے سے وفاق کو ٹی اوآراز کا بھیجنے کا بیان جھوٹا قرار دے دیا۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق کو کوئی ٹی او آرز نہیں بھیجے ہیں اور نہ

گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ کا وفاق کو ٹی او آرز کا بھیجنے کا بیان جھوٹا قرار دیدیا Read More »

Scroll to Top