امریکا نے سراج الدین حقانی کی گرفتاری میں مدد پر انعام رقم ختم کردی
افغانستان کی طالبان حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے سراج الدین حقانی کی گرفتاری کے حوالے سے معلومات پر مقرر ایک کروڑ ڈالر کی انعامی رقم کی پیشکش واپس لے لی ہے افغان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ امریکا نے سراج الدین حقانی کی معلومات فراہم کرنے پر مقرر ایک کروڑ امریکی […]
امریکا نے سراج الدین حقانی کی گرفتاری میں مدد پر انعام رقم ختم کردی Read More »










