وزیراعلیٰ بلوچستان کی نوشکی میں پولیس پر حملے کی شدید مذمت
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نوشکی میں پولیس موبائل پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پولیس اہلکاروں اور بے گناہ مزدوروں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ انہوں نے […]
وزیراعلیٰ بلوچستان کی نوشکی میں پولیس پر حملے کی شدید مذمت Read More »










