پختونخوا ڈیجیٹل

سوات میں ایک اور زلزلہ ، پاکستان میں پے درپے زلزلوں سے عوام میں خوف وہراس

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.3 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 73 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ بتایا […]

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

سوات: بحرین کے گاؤں آئین میں آتشزدگی، 11 مکانات جل کر خاکستر

سوات: تحصیل بحرین کے گاؤں آئین میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 11 مکانات مکمل طور پر جل کر تباہ ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کی کارروائی شروع کر دی، جبکہ مقامی افراد بھی اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پانے میں مصروف

سوات: بحرین کے گاؤں آئین میں آتشزدگی، 11 مکانات جل کر خاکستر Read More »

لوئر دیر: سیلابی نقصانات کا ازالہ نہ ہوسکا، عوام پریشان

لوئر دیر: دریائے سوات میں 2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چکدرہ میں بہہ جانے والے راستے اور حفاظتی پشتے تاحال بحال نہ کیے جا سکے، جس سے مقامی آبادی شدید مشکلات کا شکار ہے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ ایم پی اے ہمایوں خان نے راستہ اور حفاظتی پشتہ تعمیر کرنے کا

لوئر دیر: سیلابی نقصانات کا ازالہ نہ ہوسکا، عوام پریشان Read More »

پشاور، امن و امان کو یقینی بنانے کے لئے پاک آرمی اور پولیس کا مشترکہ ٹارگٹڈ سرچ آپریشن

پشاور کے مختلف علاقون میں امن و امان کی بہتری کے لیے پاک آرمی اور پولیس کا مشترکہ ٹارگٹڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبائی دارلحکومت کے علاقے فقیر آباد میں کئے گئے آپریشن کی قیادت ڈی ایس پی فقیر آباد نے کی، جس میں متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او، لوکل

پشاور، امن و امان کو یقینی بنانے کے لئے پاک آرمی اور پولیس کا مشترکہ ٹارگٹڈ سرچ آپریشن Read More »

اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر پر عملدرآمد نہ کر کے وزیراعلی پنجاب سینیٹ کی توہین کر رہی ہیں، بیرسٹر سیف

اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر پر عملدرآمد نہ کر کے وزیراعلی پنجاب سینیٹ کی توہین کر رہی ہیں، بیرسٹر سیف

اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر پر عملدرآمد نہ کرکے وزیراعلیٰ پنجاب سینیٹ کی توہین کررہی ہیں ، سینیٹ کی توہین پر چیئرمین سینیٹ مریم نواز کیخلاف کارروائی کریں تفصیلات کے مطابق مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چیئرمین سینیٹ پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر پر عملدرآمد

اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر پر عملدرآمد نہ کر کے وزیراعلی پنجاب سینیٹ کی توہین کر رہی ہیں، بیرسٹر سیف Read More »

آئی ایم ایف اپریل سے پراپرٹی پر ٹیکس کی شرح 2 فیصد کم کرنے کی جزوی رعایت پر رضامند

آئی ایم ایف اپریل سے پراپرٹی پر ٹیکس کی شرح 2 فیصد کم کرنے کی جزوی رعایت پر رضامند

آئی ایم ایف نے بینکوں سے 1257ارب اکٹھا کرنے کی اجازت دیدی ، پراپرٹی ٹیکس کی شرح 2فیصد کم کرنے کی جزوی رعایت دینے پر بھی رضامندی ظاہر کردی ۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے اصولی طورپر ایف بی آر کی درخواست پر پراپرٹی کی خرید اری پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح

آئی ایم ایف اپریل سے پراپرٹی پر ٹیکس کی شرح 2 فیصد کم کرنے کی جزوی رعایت پر رضامند Read More »

خیبر پختونخوا میں سیاسی اور قانونی معاملات میں کشیدگی، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سے استعفیٰ طلب

خیبر پختونخوا میں سیاسی اور قانونی معاملات میں کشیدگی، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سے استعفیٰ طلب

خیبر پختونخوا میں سیاسی اور قانونی معاملات میں کشیدگی بڑھتی جارہی ہے، عاطف خان کے اینٹی کرپشن کیس کے معاملے پر ایڈووکیٹ جنرل سے استعفیٰ طلب کرلیاگیا ۔ قاضی انور ایڈووکیٹ نے انکشاف کیا کہ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر نوروز خان سے استعفیٰ طلب کیا جارہاہے ، نورز خان نے کیس میں غیر مناسب دلائل

خیبر پختونخوا میں سیاسی اور قانونی معاملات میں کشیدگی، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سے استعفیٰ طلب Read More »

عوامی خدمات کی آن لائن فراہمی کیلئے خیبر پختونخوا حکومت کا اہم اقدام

عوامی خدمات کی آن لائن فراہمی کیلئے خیبر پختونخوا حکومت کا اہم اقدام

عوامی خدمات کی آن لائن فراہمی کیلئے خیبر پختونخوا حکومت کا اہم اقدام، صوبے میں تمام عوامی خدمات کی فراہمی کے عمل کو ڈیجیٹائز کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایات پر عوامی خدمات کی آن لائن فراہمی کے لیے ڈیجیٹل پبلک سروسز کیٹلاگ مرتب۔ فی الوقت

عوامی خدمات کی آن لائن فراہمی کیلئے خیبر پختونخوا حکومت کا اہم اقدام Read More »

پی ایس ایل 10 کی ٹرافی پشاور پہنچ گئی،نمائشی میچ کب کھیلا جائیگا؟ جانیں

پی ایس ایل 10 کی ٹرافی پشاور پہنچ گئی،نمائشی میچ کب کھیلا جائیگا؟ جانیں

پی ایس ایل 10 کی ٹرافی پشاور پہنچ گئی،مختلف مقامات پر رونمائی تقریب کا انعقاد ، وائس چانسلر پشاور یونیورسٹی سمیت طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10ویں ایڈیشن کی ٹرافی پشاور پہنچ گئی جہاں مختلف مقامات پر اس کی رونمائی تقریبات منعقد ہوئیں۔پشاور یونیورسٹی میں ٹرافی کی رونمائی

پی ایس ایل 10 کی ٹرافی پشاور پہنچ گئی،نمائشی میچ کب کھیلا جائیگا؟ جانیں Read More »

وزارت داخلہ نے خیبرپختونخوا یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم افغان طالبعلموںکا ڈیٹا مانگ لیا

وزارت داخلہ نے خیبرپختونخوا یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم افغان طالبعلموںکا ڈیٹا مانگ لیا

وزارت داخلہ نے خیبرپختونخوا کے یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم افغان طالب علموں کا ڈیٹا مانگ لیا،افغان طالب علموں کا ڈیٹا فارن نیشنل سکیورٹی سیل نے طلب کیاہے ۔ وزرات داخلہ نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کے نام ایک مراسلہ ارسال کردیاہے جبکہ مراسلے کے ساتھ یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم 57 سے زائدافغان طلبہ کی فہرست

وزارت داخلہ نے خیبرپختونخوا یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم افغان طالبعلموںکا ڈیٹا مانگ لیا Read More »

Scroll to Top