پختونخوا ڈیجیٹل

وزیراعلیٰ کے پی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شریک ہوں گے

وزیراعلیٰ کے پی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شریک ہوں گے

وزیراعلیٰ اجلاس میں شریک ہونگے،سیاسی کمیٹی کی جانب سے علی امین گنڈاپور کو قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت کی اجازت دیدی گئی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شریک ہونگے ۔سیاسی کمیٹی کی جانب سے علی امین گنڈاپور کو قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت کی اجازت دیدی گئی […]

وزیراعلیٰ کے پی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شریک ہوں گے Read More »

افغان مہاجرین کے انخلا میں 14دن باقی ، بروقت جانیوالوں کیخلاف کوئی کارروائی نہیں ہوگی ، حکومت

افغان مہاجرین کے انخلا میں 14دن باقی ، بروقت جانیوالوں کیخلاف کوئی کارروائی نہیں ہوگی ، حکومت

پاکستان میں غیر قانونی طورپر مقیم غیر ملکی تارکین اور افغان مہاجرین کے انخلا میں صرف 14 دن باقی رہ گئے ہیں ۔ حکومت پاکستان کی جانب سے ملک میں غیر قانونی طورپر مقیم غیر ملکیوں کو31 مارچ تک ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے جس میں اب صرف 14روز باقی ہیں ۔

افغان مہاجرین کے انخلا میں 14دن باقی ، بروقت جانیوالوں کیخلاف کوئی کارروائی نہیں ہوگی ، حکومت Read More »

حکومت خیبر پختونخوا نے صوبائی بیوروکریسی میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

خیبر پختونخوا میں جوڈیشل افسران کیلئے ویلفیئر فنڈز کےقیام کا فیصلہ

فنڈز کو خیبرپختونخوا جوڈیشل آفیسرز ویلفیئر فنڈز بل 2025 کا نام دیا گیا ہے، فنڈز کے قیام میں ہر جوڈیشل افسر ماہانہ کے حساب سے پیسے جمع کرینگے۔ جوڈیشل افسران کیلئے ویلفیئر فنڈز کے قیام کا فیصلہ کیاگیا ،تفصیلات کے مطابق وزیرقانون اور محکمہ خزانہ کے اراکین پر مشتمل کمیٹی نے فنڈز کے قیام کی

خیبر پختونخوا میں جوڈیشل افسران کیلئے ویلفیئر فنڈز کےقیام کا فیصلہ Read More »

قومی سلامتی صورتحال پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، عسکری قیادت بریفنگ دیگی

قومی سلامتی کی صورتحال پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا ، جس میں عسکری قیادت کی جانب سے بریفنگ دی جائے گی ماہ رمضان کے تقدس کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ،قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا وقت دن گیارہ کیاگیا ہے ۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق قومی سلامتی کی پارلیمانی

قومی سلامتی صورتحال پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، عسکری قیادت بریفنگ دیگی Read More »

پشاور: ضلعی انتظامیہ اور پی ڈی اے کا کارخانو مارکیٹ میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن

پشاور: پشاور میں ضلعی انتظامیہ اور پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) نے کارخانو مارکیٹ میں مشترکہ طور پر آپریشن کرتے ہوئے درجنوں غیر قانونی تجاوزات اور تعمیرات کو مسمار کر دیا۔  یہ کارروائی صوبائی حکومت کی ہدایات پر عمل میں لائی گئی، جس کا مقصد مارکیٹ اور اس کے گرد و نواح کی صفائی

پشاور: ضلعی انتظامیہ اور پی ڈی اے کا کارخانو مارکیٹ میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن Read More »

خیبرپختونخوا کابینہ کا 28 واں اجلاس آج طلب، اہم امور پر غور کیا جائے گا

پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ کا 28 واں اجلاس آج وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس میں صوبائی وزراء، مشیران اور معاونین خصوصی شریک ہوں گے، جنہوں نے ایجنڈے پر ہونے والے اہم فیصلوں پر بحث کی۔ کابینے کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے، جس

خیبرپختونخوا کابینہ کا 28 واں اجلاس آج طلب، اہم امور پر غور کیا جائے گا Read More »

دہشتگردوں کے افغانستان میں ٹھکانوں کے ثبوت موجود ہیں، وزیردفاع

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے افغانستان میں ٹھکانے موجود ہیں اور ان کی موجودگی پاکستان کے لیے ایک سنگین چیلنج بن چکی ہے۔  نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی کی وجوہات مختلف ہیں۔ بلوچستان میں دہشت گردی کے حوالے

دہشتگردوں کے افغانستان میں ٹھکانوں کے ثبوت موجود ہیں، وزیردفاع Read More »

غیر قانونی مقیم افراد کے لیے ڈیڈ لائن میں صرف 15 دن باقی

حکومت پاکستان نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے لیے 31 مارچ تک ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن مقرر کی ہے۔ اس فیصلے کو نافذ کرنے کے لیے صرف 15 دن باقی رہ گئے ہیں۔ حکومت نے واضح کیا ہے کہ مقررہ تاریخ کے بعد ان افراد کے

غیر قانونی مقیم افراد کے لیے ڈیڈ لائن میں صرف 15 دن باقی Read More »

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنر راج کو مسترد کردیا

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں گورنر راج کے نفاذ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان ٹو کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔  ان کا کہنا تھا کہ پہلے سے موجود نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد کرنا زیادہ اہم ہے۔ گورنر نے یہ بھی کہا کہ صوبے میں

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنر راج کو مسترد کردیا Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے پشاور پریس کلب رمضان اسپورٹس گالا کا افتتاح کردیا

پشاور پریس کلب میں رمضان اسپورٹس گالا کا آغاز ایک شاندار تقریب کے ساتھ ہوا۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے نہ صرف اس ایونٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی بلکہ بیڈمنٹن کے نمائشی میچ میں حصہ لے کر گالا کی رونق کو دوبالا کردیا۔ ان کے ساتھ وزیر اعلیٰ کی ٹیم

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے پشاور پریس کلب رمضان اسپورٹس گالا کا افتتاح کردیا Read More »

Scroll to Top