پختونخوا ڈیجیٹل

مذہب کے نام پر خونریزی اسلام نہیں، سربراہ عوامی نیشنل پارٹی

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ مذہب کے نام پر جاری خونریزی اسلام کی حقیقی تعلیمات کے خلاف ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس جنگ نے پختون قوم کو بے گھر کر دیا ہے، بچے اسکولوں میں شہید ہو رہے ہیں اور خواتین کی […]

مذہب کے نام پر خونریزی اسلام نہیں، سربراہ عوامی نیشنل پارٹی Read More »

چیف جسٹس سے ملاقات کا مقصد انہیں ملکی حالات سے آگاہ کرنا تھا،عمر ایوب

عمر ایوب کا اسپیکر کو خط: قومی سلامتی اجلاس سے قبل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مطالبہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے اسپیکر قومی اسمبلی کو ایک خط لکھ کر قومی سلامتی کونسل کے اجلاس سے قبل بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ عمر ایوب نے اپنے خط میں مؤقف اختیار کیا کہ 18 مارچ کو ہونے والی ان

عمر ایوب کا اسپیکر کو خط: قومی سلامتی اجلاس سے قبل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مطالبہ Read More »

خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، تین خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر ضلع کے علاقے طور درہ میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کیا، جس میں تین دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں تین دہشت گرد

خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، تین خوارج ہلاک Read More »

باجوڑ: عوامی نیشنل پارٹی کا احتجاج، افغانستان میں پھنسے طلبا کی واپسی کا مطالبہ

باجوڑ: عوامی نیشنل پارٹی  باجوڑ کی جانب سے افغانستان کے ساتھ اہم تجارتی راستے ناوا پاس کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔  مظاہرے میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ افغانستان میں پھنسے خیبرپختونخوا کے 1,300 طبی طلبا کی

باجوڑ: عوامی نیشنل پارٹی کا احتجاج، افغانستان میں پھنسے طلبا کی واپسی کا مطالبہ Read More »

قومی سلامتی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ قبول نہیں، شاندانہ گلزار

شیراز احمد شیرازی اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین کی غیر موجودگی میں کوئی بھی فیصلہ قابل قبول نہیں ہوگا۔  انہوں نے واضح کیا کہ اگر پوری پارٹی بھی عمران خان سے اجازت نہ لینے کا فیصلہ کرے تو وہ اس فیصلے کے ساتھ

قومی سلامتی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ قبول نہیں، شاندانہ گلزار Read More »

خیبر پختونخوا یونیورسٹیز کوآرڈینیشن کونسل کا ’تعلیمی جرگہ‘ بلانے کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا یونیورسٹیز کوآرڈینیشن کونسل نے عید کے فوراً بعد پیوٹا کے زیرِ سرپرستی ایک اعلیٰ تعلیمی جرگہ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس میں مختلف مکاتب فکر کے افراد، سیاسی جماعتوں کے قائدین، حکومت اور اپوزیشن کے اراکین، میڈیا کے نمائندے اور یونیورسٹیوں کی انتظامیہ کو مدعو کیا جائے گا۔ جرگے کے

خیبر پختونخوا یونیورسٹیز کوآرڈینیشن کونسل کا ’تعلیمی جرگہ‘ بلانے کا فیصلہ Read More »

KP Govt

خیبرپختونخوا حکومت کے 10 افسران کے تبادلوں کا اعلامیہ جاری

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے 10 اعلیٰ افسران کے تبادلوں کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق گریڈ 19 کے چار اور گریڈ 18 کے چھ افسران کی تعیناتیاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ محکمہ اسٹیبلشمنٹ خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گریڈ 19 کی نغمانہ کو ایڈیشنل سیکرٹری لیبر ڈیپارٹمنٹ تعینات

خیبرپختونخوا حکومت کے 10 افسران کے تبادلوں کا اعلامیہ جاری Read More »

پشاور: وزیراعلیٰ کا اداروں کو فوری طور پر ڈینگی ایکشن پلان تیار کرنے کی ہدایت

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں ڈینگی کے مؤثر کنٹرول کے لیے بروقت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی ہے کہ رواں سال کے لیے ایک جامع اور قابل عمل ڈینگی ایکشن پلان تیار کیا جائے، تاکہ ڈینگی کے پھیلاؤ کو کم سے کم

پشاور: وزیراعلیٰ کا اداروں کو فوری طور پر ڈینگی ایکشن پلان تیار کرنے کی ہدایت Read More »

پشاور: پولیس لائن دھماکے میں نامزد چھ ملزمان کی ضمانت منظور

پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے پولیس لائن دھماکے میں گرفتار چھ ملزمان کی ضمانت منظور کر لی، جن میں تین پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزمان فضل خالق، ہلال اور عبد الرحمان پولیس اہلکار ہیں، عثمان واپڈا

پشاور: پولیس لائن دھماکے میں نامزد چھ ملزمان کی ضمانت منظور Read More »

پنجاب حکومت کا قرض اتارنے کا دعویٰ مضحکہ خیز، اتنے امیر صوبے کو گندم بھی ادھار خریدنی پڑی، مزمل اسلم

پاکستانی معیشت بحران کا شکار، صنعتیں جمود کا شکار ہیں: مشیر خزانہ خیبرپختونخوا

پشاور: خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے ملکی معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے فروری 2025 میں بجلی کی کم ترین پیداوار کا نیا ریکارڈ بنایا ہے، جو کہ فروری 2020 میں کرونا وائرس کے بعد سب سے کم ہے۔ مزمل اسلم کے مطابق پاکستان کے بڑے

پاکستانی معیشت بحران کا شکار، صنعتیں جمود کا شکار ہیں: مشیر خزانہ خیبرپختونخوا Read More »

Scroll to Top