پاکستان کا اقوام متحدہ میں بھارت اور افغانستان کیخلاف قراردادلانے کا فیصلہ
پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارت اور افغانستان کیخلاف قرارداد لانے کا فیصلہ کر لیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے ایک بیان میں کہا افغان سرزمین سے دہشت گردی ایکسپورٹ کرنے پر بھارت کیخلاف اقوام متحدہ میں قرارداد لائیں گے۔ منیر اکرم نے کہا ہے کہ ہمارا اگلا قدم اقوام […]
پاکستان کا اقوام متحدہ میں بھارت اور افغانستان کیخلاف قراردادلانے کا فیصلہ Read More »










