پختونخوا ڈیجیٹل

خیبرپختونخوا میں 3 دن سے بارش جاری، بالائی علاقوں میں برفباری کے خوبصورت مناظر

خیبر پختونخوا میں 3 دن سے بارش جاری ہے ، جبکہ بالائی علاقوں میں برف باری نے سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرلیا ہے ۔ خیبر پختونخوا بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ تین روز سے جاری ہے جبکہ پہاڑوں پر بھی مسلسل برفباری ہورہی ہے ، چترال ، دیر ، سوات ، شانگلہ ،بونیر […]

خیبرپختونخوا میں 3 دن سے بارش جاری، بالائی علاقوں میں برفباری کے خوبصورت مناظر Read More »

جعفر ایکسپریس حملہ ، کلیئرنس آپریشن جاری، 27 دہشتگرد جہنم واصل ،500 یرغمال مسافروں میں سے 155بازیاب

جعفر ایکسپریس حملہ ، کلیئرنس آپریشن جاری، 27 دہشتگرد جہنم واصل ،500 یرغمال مسافروں میں سے 155بازیاب

جعفر ایکسپریس حملہ سکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری، سیکیورٹی ذرائع دہشت گردوں میں خود کش بمبار بھی موجود۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے خود کش بمبار دہشت گردوں کو کچھ معصوم یرغمالی مسافروں کے بالکل ساتھ بیٹھایا ہوا ہے، خود کش بمبار دہشت گرد خود کش جیکٹیں پہنے ہوئے

جعفر ایکسپریس حملہ ، کلیئرنس آپریشن جاری، 27 دہشتگرد جہنم واصل ،500 یرغمال مسافروں میں سے 155بازیاب Read More »

مشیر صحت کا پیرامیڈیکل اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز امتحانات میں غیر متعلقہ اشخاص کی ڈیوٹیوں کا نوٹس

مشیر صحت کا پیرامیڈیکل اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز امتحانات میں غیر متعلقہ اشخاص کی ڈیوٹیوں کا نوٹس

 مشیر صحت احشام علی نے فیکلٹی آف پیرامیڈیکل اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے امتحانات میں مبینہ غیر متعلقہ اشخاص کی ڈیوٹیوں کا نوٹس لے لیا ۔ مشیر صحت نے امتحانات میں ڈیوٹیوں پر مامور اشخاص کا ڈیوٹی روسٹر اور کرائیٹیریا طلب کرلیامشیر صحت نے تمام غیر متعلقہ اشخاص کی ڈیوٹیاں فی الفور کینسل کرنے کے

مشیر صحت کا پیرامیڈیکل اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز امتحانات میں غیر متعلقہ اشخاص کی ڈیوٹیوں کا نوٹس Read More »

غیر قانونی پیٹرول کی فروخت ،انتظامیہ خاموش، کسی بھی وقت حادثہ رونما ہوسکتا ہے

ایبٹ آبادشہر اور گرد و نواح میں غیر قانونی طور پر پیٹرول کی فروخت کا سلسلہ عروج پر پہنچ چکا ہے، جس سے کسی بھی وقت بڑا حادثہ پیش آسکتا ہے۔ غیر قانونی طور پر پیٹرول فروخت کرنے والے افراد نہ صرف قانون کی دھجیاں اڑا رہے ہیں بلکہ شہریوں کی جان و مال کو

غیر قانونی پیٹرول کی فروخت ،انتظامیہ خاموش، کسی بھی وقت حادثہ رونما ہوسکتا ہے Read More »

کشیدگی کے خاتمے کیلئےجرگہ تشکیل،19 دن سے بند طورخم گیٹ پر آج بات ہوگی

پاک افغان طورخم بارڈر بندش کا آج(19) انیسویں روز ہے مسئلے حل بارے جرگے کا دوسرا بیھٹک آج طورخم بارڈر افغانستان سائیڈ پر ہوگا۔ جرگہ ممبران ذرائع افغانستان جرگے نے کابل میں اعلیٰ حکام سے ملاقات اور بارڈر بندش بارے ملاقات گزشتہ روز ہوئی ہے اور درپیش مسائل و تجارتی مشکلات سے اپنے حکام کو

کشیدگی کے خاتمے کیلئےجرگہ تشکیل،19 دن سے بند طورخم گیٹ پر آج بات ہوگی Read More »

خیبر پختونخوا میں کتنے لاکھ افغان مہاجرین ہیں ؟ اہم انکشاف

خیبر پختونخوا میں کتنے لاکھ افغان مہاجرین ہیں ؟ اہم انکشاف

خیبر پختونخوا میں رجسٹر ڈ افغان مہاجرین کی تعداد 7 لاکھ 9ہزار 278 ہے ۔ خیبر پختونخوا میں افغان مہاجرین کے 43 کیمپس ہیں ۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق ان کیمپوں میں 3 لاکھ 44ہزار 908 افغان رہائش پذیر ہیں ۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ عابد مجید کے مطابق خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا میں کتنے لاکھ افغان مہاجرین ہیں ؟ اہم انکشاف Read More »

جعفر ایکسپریس حملہ: دہشتگردوں میں خودکش بمبار بھی موجود، سیکیورٹی ذرائع

جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے فوری طور پر آپریشن شروع کر دیا ہے  جس میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملہ آوروں میں خود کش بمبار بھی موجود ہیں، جو یرغمالی مسافروں کے قریب بیٹھے ہوئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ

جعفر ایکسپریس حملہ: دہشتگردوں میں خودکش بمبار بھی موجود، سیکیورٹی ذرائع Read More »

غیر قانونی غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کا انخلا میں 20 دن باقی

حکومت پاکستان نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو ملک چھوڑنے کے لیے 31 مارچ تک کی ڈیڈلائن دے دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت ان افراد کو پاکستان سے واپس اپنے وطن روانہ ہونا ہوگا اور اس عمل میں 20 دن باقی رہ گئے ہیں۔ حکومت پاکستان

غیر قانونی غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کا انخلا میں 20 دن باقی Read More »

چارسدہ: پولیس شہداء اور ملازمین کے بچوں کے لیے مفت تعلیم کا معاہدہ

چارسدہ میں پولیس کے شہداء اور حاضر سروس ملازمین کے بچوں کے لیے تعلیمی سہولتوں کی فراہمی کے حوالے سے ایک اہم معاہدہ طے پایا ہے۔  ہیومن سپورٹرز آرگنائزیشن اور چارسدہ پولیس کے درمیان ہونے والے اس معاہدے کے تحت، پولیس شہداء کے بچوں کو مکمل طور پر مفت تعلیم فراہم کی جائے گی، جبکہ

چارسدہ: پولیس شہداء اور ملازمین کے بچوں کے لیے مفت تعلیم کا معاہدہ Read More »

اقوام متحدہ کی بلوچستان میں مسافر ٹرین پر حملے کی شدید مذمت

اقوام متحدہ نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک مسافر ٹرین پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے جس میں مسلح عسکریت پسندوں نے خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد کو یرغمال بنا لیا تھا۔ یہ حملہ منگل کو کوئٹہ سے پشاور جانے والی ٹرین پر ہوا، جس کے نتیجے میں علاقے میں

اقوام متحدہ کی بلوچستان میں مسافر ٹرین پر حملے کی شدید مذمت Read More »

Scroll to Top