پختونخوا ڈیجیٹل

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا پشاور بس ٹرمینل کا دورہ، جون تک تکمیل کا ہدف مقرر

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے زیر تعمیر پشاور بس ٹرمینل کا دورہ کیا، جہاں انہیں منصوبے کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس دوران صوبائی کابینہ کے اراکین ارشد ایوب خان، رنگیز احمد اور بیرسٹر محمد علی سیف بھی ان کے ہمراہ تھے۔ بریفنگ کے مطابق، بس ٹرمینل […]

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا پشاور بس ٹرمینل کا دورہ، جون تک تکمیل کا ہدف مقرر Read More »

Imran Khan PTI

اڈیالہ جیل حکام عمران خان کے وکالت نامے واپس نہیں دے رہی، شیخ وقاص اکرم کا دعویٰ

اسلام آباد: سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے اڈیالہ جیل کے عملے پر عمران خان کے وکالت نامے دینے سے انکار کرنے کے الزامات عائد کیے ہیں۔۔ انہوں نے کہا کہ جیل حکام نے عمران خان کے وکالت ناموں پر دستخط کر کے واپس دینے سے انکار کر دیا ہے۔ شیخ وقاص اکرم کے مطابق،

اڈیالہ جیل حکام عمران خان کے وکالت نامے واپس نہیں دے رہی، شیخ وقاص اکرم کا دعویٰ Read More »

Abdul Wali Khan University

عبدالولی خان یونیورسٹی کے اثاثے بیچنے کا فیصلہ مسترد، حیدر ہوتی کی سینیڈیکیٹ اراکین کو خراج تحسین

پشاور: سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا امیر حیدر خان ہوتی نے عبدالولی خان یونیورسٹی کے اثاثے بیچنے کے فیصلے کو مسترد کرنے پر سینیڈیکیٹ اراکین کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے صوبائی حکومت کی جانب سے سینیڈیکیٹ اراکین پر دباؤ ڈالنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بار بار کوششوں کے باوجود حکومت اپنے مذموم

عبدالولی خان یونیورسٹی کے اثاثے بیچنے کا فیصلہ مسترد، حیدر ہوتی کی سینیڈیکیٹ اراکین کو خراج تحسین Read More »

صرف سیکورٹی فورسز نہیں حکومت کا ہر ادارہ دہشت گردی سے لڑے گا، چیف سیکرٹری

خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ نے بنوں میں پریس کانفرنس کے دوران اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اب صرف سیکورٹی فورسز ہی نہیں بلکہ حکومت کا ہر ادارہ ان کے خلاف جنگ لڑے گا۔ اگر کہیں گاڑی غلط استعمال ہوگی تو ایکسائز

صرف سیکورٹی فورسز نہیں حکومت کا ہر ادارہ دہشت گردی سے لڑے گا، چیف سیکرٹری Read More »

ایبٹ آباد میں گراں فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن، ضلعی انتظامیہ متحرک

ایبٹ آباد: رمضان المبارک کے دوران اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے، گراں فروشی کی روک تھام اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد متحرک ہو گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن (ر) ثناء اللہ خان کی ہدایات پر مختلف تحصیلوں میں پرائس کنٹرول مہم کے تحت کارروائیاں

ایبٹ آباد میں گراں فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن، ضلعی انتظامیہ متحرک Read More »

Peshawar High Court

گندم خریداری سکینڈل: انکوائری کمیٹی کی قانونی حیثیت پر ہائی کورٹ نے سوالات اٹھا دیئے

پشاور: پشاور ہائی کورٹ میں گندم خریداری میں مبینہ سکینڈل اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی انٹرنل احتساب کمیٹی کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق کے  پشاور ہائی کورٹ میں گندم خریداری میں مبینہ سکینڈل اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی انٹرنل احتساب کمیٹی حوالے سے دائر

گندم خریداری سکینڈل: انکوائری کمیٹی کی قانونی حیثیت پر ہائی کورٹ نے سوالات اٹھا دیئے Read More »

سلمان اکرم راجہ کا جے یو آئی سے رابطہ، مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی درخواست

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کے لیے رابطہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجہ بانی تحریک انصاف کا خصوصی پیغام مولانا فضل الرحمن تک پہنچانا چاہتے تھے۔

سلمان اکرم راجہ کا جے یو آئی سے رابطہ، مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی درخواست Read More »

Bannu Pukhtoonyar

صوبائی وزیر پختونیار خان کا بنوں ڈی ایچ کیو اسپتال کا دورہ، زخمیوں کی عیادت

بنوں: صوبائی وزیر پختونیار خان نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بنوں کینٹ حملے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔ ان کے ہمراہ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ اور انسپکٹر جنرل پولیس ذوالفقار حمید بھی موجود تھے۔ صوبائی وزیر، چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس نے زخمیوں

صوبائی وزیر پختونیار خان کا بنوں ڈی ایچ کیو اسپتال کا دورہ، زخمیوں کی عیادت Read More »

Pak Afghan Boarder

طورخم بارڈر کشیدگی: جماعت اسلامی کی جنگ بندی اور مذاکرات کی اپیل

خیبر: جماعت اسلامی ضلع خیبر کے امیر شاہ فیصل آفریدی نے کہا ہے کہ جنگ کسی بھی مسئلے کا حل نہیں، طورخم بارڈر پر جاری کشیدگی کے باعث سرحد کے دونوں جانب رہنے والی اقوام متاثر ہو رہی ہیں۔ انہوں نے تجویز دی کہ افغانستان کے ساتھ مسائل کے حل کے لیے قبائلی لویہ جرگہ

طورخم بارڈر کشیدگی: جماعت اسلامی کی جنگ بندی اور مذاکرات کی اپیل Read More »

حساس ادارے کے شہید انسپکٹر کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پشاور: ورسک روڈ تھانہ مچنی گیٹ کی حدود عزیز ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے حساس ادارے کے انسپکٹر شاہد انور کی نماز جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں سی سی پی او پشاور قاسم علی خان، جائنٹ

حساس ادارے کے شہید انسپکٹر کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا Read More »

Scroll to Top