پشاور: فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی، 25 ہزار کلوگرام ناقص اچار ضبط
پشاور۔ خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے حیات آباد میں مضر صحت اچار بنانے والے یونٹ کےخلاف کاروائی کرتے ہوئے 25 ہزار کلو اچارتلف کر کے یونٹ کو سیل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے انڈسٹریل زون حیات آباد میں اچار بنانے والے ایک یونٹ […]
پشاور: فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی، 25 ہزار کلوگرام ناقص اچار ضبط Read More »










