وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے قیدی کارکنان کے اہل خانہ کے لیے رمضان پیکج
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر مختلف مقدمات میں قید پی ٹی آئی کارکنوں کے اہل خانہ کو رمضان راشن پیکج فراہم کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ کے ترجمان فراز مغل کے مطابق، پنجاب میں بے گناہ قید کارکنوں کے اہل خانہ کو رمضان المبارک میں روزمرہ استعمال کا راشن فراہم کیا گیا […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے قیدی کارکنان کے اہل خانہ کے لیے رمضان پیکج Read More »










