خیبر پختونخوا کبھی بھی امن کا گہوارہ نہیں رہا،حسین بابک
پیشاور :عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما حسین بابک نے پختون ڈیجٹل سے خصوصی گفتگو میں خیبر پختونخوا میں بدامنی اور دہشت گردی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ حسین بابک نے کہا کہ اپنی پچاس سالہ زندگی میں انہوں نے کبھی صوبے کو امن میں نہیں دیکھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ خیبر پختونخوا […]
خیبر پختونخوا کبھی بھی امن کا گہوارہ نہیں رہا،حسین بابک Read More »










